آپ کو میری باتیں جو کہ دراصل میری نہیں بلکہ حقائق ہیں پسند آئیں شکریہ۔ اصل میں مسلمان جب تک ایمانیات میں بنیاد پرست نہیں ہوگا وہ مومن نہیں بن سکتا کیونکہ ہر طرح کی بخشش، فوائد اور اچھائیاں صرف اور صرف مواحد کے لئے ہی ہین، اسل لئے جب تک ایمان کامل نہ ہوگا تب تک تمام نیک اعمال بھی بیکار ہیں۔ میر یہی کوشس ہے کہ تمام مسلمان اپنے ایمان پر غور کرین اسکو درست کریں اور موابنین انشاءاللہ بخشش ہو گی۔
To: musarat_jehan@hotmail.com
CC: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: makhanraza_sardar@ymail.com
Date: Sun, 25 Mar 2012 01:32:29 -0700
Subject: Fw: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Thanks & Regards,
M A Khan Raza
Saudi Arabia
makhanraza_sardar@ymail.com

Mohtramah Musarat Jehan,
Assalam Alaikum,
جزاك الله بخير apney behaseeat Aurat, unn mardoun per apni hujat qaaiem kar li hie jo ishq-e-Rasool (Sallallah ho Alaihi wa Sallam) key barey daawe-dar hien magar woh itba'e-Rasool se aari MUHAMMAD (Sallallah ho Alaihi wa Sallam) Ko apna Immam keney se sharmatey hien halankey sab Immamoun ke immam Hazrat MUHAMMAD (Sallallah ho Alaihi wa Sallam) hi hien, magar in ki misaal wohi mann-gharrt qissah banti hie keh mein Allah Allah keta dariya par karounga magar apney chailey se keha keh to ya junain ya jonaid kehna. yani in ka aqeedah "agar aur magar" ke darmiyan mein atkah howa hie. Allah sab muslimoun ko Sunnat-e-Nabvi (Sallallah ho Alaihi wa Sallam) per chalney ki tofeeq dey ameen.
Thanks & Regards,
M A Khan Raza
Saudi Arabia
makhanraza_sardar@ymail.com
----- Forwarded Message -----
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>; discuss islam group <discuss_islam_the_religion@yahoogroups.com>
Sent: Saturday, March 24, 2012 9:40 PM
Subject: RE: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "

بھائی شیخ صاحب۔۔۔ اہل حدیث،سلفی اہل قرآن یا غیر مقلد یہ تمام ہی نام دوسروں کے دئے ہوئے ہیں جن پر کوئی اعتراض نہیں، جو جسکا دل کرے نام دے لے، اصل بات تو ایمان و عقیدے کی ہے۔ میں الحمدولاللہ "عامل بالحدیث ہوں" یعنی میرا عقیدہ یہ ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول (حدیث) صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہمارے لئے کافی و شافی ہیں، میں ہر اُس انسان کی بات مانتی ہوں (چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم) جو کہ مجھے یہ بتا تا ہے کہ فلان بات قرآن کی آیت میں ہے یہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے تو میں اسکو قبول کرتی اور عمل کرتی ہوں۔ اسکے برعکس اگر کوئی لمبے القبات، بڑے نام اور لمبی داڑھی والا بھی یہ کہے کہ فلاں بات فلاں امام یا مولانا صاحب یا شیخ الحدیث نے کہی ہے اور یہ بات سنت یا حدیث میں نہیں ہے۔(اسکی ایک مثال اسطرح ہے کہ مولانا اشرف علی تھانوی صاحب نے بہشتی زیور میں فرما یا ہے کہ اگر الٹا پلٹا وضو کر لیا جائے تو وضو ہو جائیگا گو کہ وہ سنت کے خلاف ہوگا، تو یہ بات میرے لئے ایک دیوانے کی بڑ سے زیادہ حیثیت نہیں رکھے گی۔ کیوں کہ میرے علم میں یہ بات ہے کہ کسی بھی عمل یا عبادت کی قبولیت کے لئے ضروری ہے کہ وہ صرف اللہ کی رضا کے لئے ہو اور صد فیصد سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہو۔۔ اور وضو ایک بہت بڑی عبادت ہے، کونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میبں سو سے زیادہ مرتبہ شاید اطاعت رسول کا حکم دیا اور کئی مرتبہ خلاف سنت کرنے پردنیا میں ذلیل و خوار کرنے اور آخرت میں عذاب علیم جیسی سخت وعیدیں سنائی ہیں۔ جسکی بنا پر میں کہہ سکتی ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بال برابر مخالفت کفر ہے۔ ) تو میں اسکی بات کو جوتی کے نوک پر رکھ کر چھوڑ دون گی۔۔
اسکے علاوہ ایک طریقہ تقلید شخصی کا ہے ۔۔ اگر اس طریقہ کا مطالع کیا جائے تو آپ نوٹ کریںگے کہ یہاں دو گروپ ہین مقلدین کے دو گروہ ہیں ایک تو وہ جو خود مقلد ہونے کے باوجود تقلید شخصی کے خلاف فتویے دیکر چلے گئے کسی نے تقلید شخصی کو حرام کہا، کسی نے باطل کسی نے بدعت اور کسی نے تو کفر بھی کہا ہے، اور ایک گروہ وہ ہے جو تقلید شخصی کو قرآن و حدیث میں تحریفات کر کے لازمی اور فرض قرار دینے کو تیار رہتے ہیں ہا ایک گروہ اور بھی ہے جو کہ تقلید شخصی کو بدعت ثابت بھی کرتے ہین اور اسکو لازمی بھی قرار دیتے ہیں۔ اسکے علاوہ جب کوئ پوچھے کہ آپ نے کسی کی تقلید کس کے کہنے پر شروع کی تو اسکا کوئی جواب نہیں دیتا۔۔ اگر آپ اس سوال کا جواب دے دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اہل حدیث کی حقانیت کیا ہے تو میں آپ کو خود مقلدین علماء کے اقوال سے بتا سکتی ہوں کہ صرف اہل حدیث جنکو کہا جاتا ہے وہی اصل "اہل سنت ہیں" اور یہ میرا کہنا نہیں بلکہ علماء مقلدین کا کہنا ہے۔۔۔
جہاں تک سعود لوگوں کے عقیدے کا تعلق ہے تو وہان بھی مقلدین ہین لیکن شاید حنفی نہیں ہیں، اور وہان بھی شرک ہوتا ہے، میں یہ بات اس بنیاد پر عرض کر رہی ہون کیونکہ مین یو ٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی تھی جس مین وہاں کے ایک بادشہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رخ کرکے اور ہاتھ اٹھا کر دعا فرما رہے تھے جو کھلا شرک ہے۔ بس میری وہاں کے بارے میں یہ معلومات ہے۔
برائے مہربانی آپ فرمائیں کہ آپ کیا ہیں، اہل حدیث، دیوبندی یا بریلوی، حنفی تو اب کوئی بھی نہیں رہا کیونکہ یہ تین حصوں مین منقسم ہوگئے ہیں یعنی دیوبندی حیاتی، دیوبندی مماتی اور بریلوی اور تینہوں ہی فرقے اپنے علاوہ دوسرون کو حنفی یا مسلمان ماننے کو تیار نہیں ہیں۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: mdsalim7@yahoo.com
Date: Fri, 23 Mar 2012 09:49:37 -0700

sayed aap bhol rahi hain ki phlay mainy yehi bat batai ki bhai shab nay benamaji kay bary main btaya or nammaz ki ahmiyat bataee or mafai chisti sahab or aap Musarat sahiba nay mauzu ko khain or mod diay or jaisa ki mainay khaan hai ki aap ko koi galtfahmi ho gai hai ki is group kay email padkar aadmi aleem banjay ga.ya eelm main ejafa hoga haa kuch sahi kuch galat malumat hoo sakti hain kyun ki is group main kaii maslak kay log hain or kaii to gumraha kun log bhi hai or kun islam ka khir khua hain or kun dusman aam tor per is group main koii nahi janta to main yeh arja kar rah tha ki topic main say fazail ko laylay or jo bhi samaj mai na aaye to phir group say rooz karnay kay bjay kisi mutabr allimsay rabta kayam kar Kyun kli yaha par koon kitna mutabar hain yeh na to aap janti hain na main or mainy aap say aap ki maslaq kay bary main bhi pucha tha ki aaap ehlay haess to nahi agra haa to aap ka shi sawalo kay jaab harmain sharifan kay bujurjany deen boht achhi tara say desakty hain kyun ki ehlkay hadeeh kay mutabiq saudi waly bhi ehlay hadees hai (jo ki sarasr galat hain haan agr ehlay hadees say murad haddes ko manany waly say hain to har iman wala ehlay hadee hai aap kafi padi likhi hain aap ko eahl kay mainay pata hoongay) or main to seda sada muslman hoon jo bhi malumat is group say ya kahi say bhi milti hain sak ya subha hota hain to aap nay ulaekram say rafta kayam karta hoon naki group kay logo say puch ta hoon kyun ki muchay pata nahi hain koon sahab kya hain iman wala hai ya iman waly kay nab par koee shahuni hai kya koii phirka parasta hain or mainy aap ko pahlya bhi kaha aap batain ki aap ehaly hdees hai, barylwi hain ehlay sunnat wajammat hai yakoi or,or ehly quran to aap hoo nahi kyun ki ehlay quran ahdes ko mantay nahi hai. aap apnya msalaq ya aap kis jamat say hain batain to inshaallha tala main aap ko un kay marakiz kay details bahij dunga . or mainy yeh group deen ilm hasil karnay kay leay nahi kiya haan agar koee nafai kee bat milati hain to usko laylaytain hain or baki ko njar andaj kar detay or jahan tak hota hain allah say tuba istgfar kartay hain or alhha say dua kartay hain ki alhha tala jitnay bhi umati hain or qyamat takay anay waly ummatiyo ko haq ko haq samjnay kior uspar amal karnay ki tofiq atta farmai or bateel ko batil samjnay ki or ussay bachnay ki tofiq atta pharmain aap say dua hain ki aap bhi yeh dua hary leay or sary ummat kai lea harwaqt parmain, hain to yeh group islea join kiya tha ki galti say ek email babri masjit or bhgwan ram kay tallok say milatha kisi bhai nay bhij diya tha to main hindujam or dusray deen kay bary main malumat ekatah krana chahta tha laki us mail kay baad ajtak muchai waisa koi email nahi mila. allah hafiz dua ka talib m.s. --- On Thu, 3/22/12, Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com> wrote:
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment