بہن روبینا وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبراکتہ،۔۔
آپکی میل پڑھی خوشی ہوئی کہ آپ کو میری فرام کردہ معلومات میں دلچسپی رہی ہے۔ مشکور ہوں۔
جہاں تک بھائی فیض کو مسٹر لکھا گیا ہوگا وہ غیر ارادی طور پر ہوا ہوگا وگرنہ میں تو سب کو بہن اور بھایئ ہی سے مخاطب کرتی ہون، اگر اس سے بھائی فیض کی دل آزاری ہوئی تو معزرت خواہ ہوں۔
باقی میرا نام تو آپ کو معلوم ہی ہے اس میں تھوڑی سی غلطی ہوئی میل ایڈریس بناتے ہوئے غلط نام ٹائپ ہوگیا جو بعد میں محسوس ہوا۔اور اب درست بھی نہیں کیا جاسکتا شاید۔ ۔۔ میں پاکستان کی شہری ہوں اور یہاں ہی قیام پزیر ہوں۔
آپ کی میل میں کوئی ایسی خاص وجہ سمجھ نہین آئی جس سے یہ پتہ چل سکے کہ آپ کو میری زاتی معلومات کی ضرورت ہے کیا آپ سب ممبران کی زاتی معلومات اکھٹی کر چکی ہیں اگر نہیں تو صرف میری کیوں۔۔۔? اور اگر زاتی مولومات ضرورہ ہوتیں اتو گروپ میں شمولیت کے وقت ہی ہونا چاہئے تھیں۔
میں اس گروپ سے ہرگز نہیں نکلنا نہیں چاہتی آپ کو کیسے لگا کہ مین نکلنا چاہتی ہون
میں اس گروپ سے کافی کچھ سیکھ رہی ہون اور نئی نئی معلومات حاصل بھی کررہی ہوں۔ اگر مجھ سے کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو تو برائے مہربانی نشاند دہی فرمائیں انشاءاللہ اصلاح کی بہت حریض ہوں۔
امید ہے آپ میری اس میل کو تسلی بخش پائینگی، شکریہ
To: yaadein_meri@yahoogroups.com
From: rubina_yas@yahoo.com
Date: Sat, 31 Mar 2012 04:32:06 -0700
Subject: [Yaadein_Meri] Respected Brothers..........And MUSURAT JEHAN..................
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment