اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
میرے پیارے دنی مسلمان بھائیوں اور بہنوں،
اپنی بات ثابت کرنے کے لیے کہیں اتنے زیادہ مشتعل مت ہو جانا کہ بنا تحقیق اور تعلیمی صلاحیتنوں کے اپنے آپ کو صحیح سمجھ بیٹھو۔
قبر پر جانے یا نہ جانے، اللہ سے مانگنے یا نا مانگنے، تقوی کی اہمیت کو سمجھنے اور اللہ سے محبت پیدا کرنے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہے کیا وہ آپ کے پاس موجود ہے؟
لیکن سوال اس بات کہ ہے کہ جب ہم کوئی بحث کرتے ہیں تو کیا ہمارے اندر اللہ کے نبی یا صحابہ اکرام کی کوئی جھلک ہوتی بھی ہے یا نہیں کیونکہ عقل اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ جن لوگوں کی زندگیوں پر عمل سے متعلق بحث ہو رہی ہو ان کی زندگی کی تعلیمات اور اہم پہلو آپ کی زندگی میں شامل نہ ہو!
اگر بحث کرنے والا کوئی مرد ہے تو اللہ کے نبی کی زندگی کے اثرات کا اس کی زندگی میں ہونا لازمی پہلو ہے ذرا غور تو کریں:
اللہ کے نبی اور صحابہ اکرام نے اپنی زندگی میں کتنے جوڑی کپڑے بنائے اور آپ کی الماری میں کتنے کپڑے موجود ہیں؟
اللہ کے نبی اور صحابہ اکرام نے کتنی دولت جمع کی اور آپ کے پاس کتنا مال جمع ہے؟
اللہ کے نبی اور صحابہ اکرام راتوں کو اللہ کے سامنے رویا کرتے تھے آپ کی انکھوں سے کتنے آنسو جاری ہوتے ہیں؟
اللہ کے نبی اور صحابہ اکرام نے اپنی شادیاں کس انداز اور سادگی سے کی آپ کا کیا حال ہے؟
اللہ کے نبی اور صحابہ اکرام کافروں، مشرکوں، اور یہدیوں کے ساتھ کس طرح پیش آتے تھے، اور آج مسلکی مسائلوں کے اوپر آپ مسلمانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرتے ہیں۔
کیا ہمارے مسلکوں کی الگ الگ مسجدیں ہمیں جنت میں لے جانے کی ضمات دے سکتی ہيں؟
اگر بحث کرنے والی کوئی خاطون ہوں تو ام المئمین کی زندگی کے لازمی پہلو پر ذرا غور تو کریں
ام المئمین کے پاس کتنے زیورات تھے اور آپ کے پاس کتنے ہیں؟
ام المئمین نے اپنی زندگی میں کن حالاتوں میں اپنی زندگی گزاری اور آپ کے حالات کیا ہے؟
ام المئمین کا بستر کس طرح کا تھا اور آپ اپنے بستر پر غور کریں؟
یہ اور اس جیسے ہزاروں سوال ہیں جن پر عمل نہ کرنے کے لیے آپ کے پاس لاکھوں دلائل اور وجوہات ہو سکتی ہیں کیونکہ ان پر عمل کرنے سے آپ کی دنیا کی لزتیں ختم ہو جاتی ہے اور معاشرے میں آپ کی کوئی اہمیت دکھائی نہیں دیتی۔ اللہ کے واسطے اگر مسلمان ہو تو پہلے ان چیزوں پر عمل کروں اور اپنے ایمان کو پرکھو۔ آپ لوگوں کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے۔
ان چیزوں پر لڑنے سے کیا فائدہ جن کی وجہ سے ہم ایک مسلمان ہوکر دوسرے مسلمان کے لیے اپنے سینوں میں عداوت کی شامل کریں۔
قرآن کریم میں آیات بھری پڑی ہے کہ روز حشر ہر ہر چیز کا سوال ہوگا، اللہ تعلی اپنی دی ہوئی تمام نعمتوں کے بارے میں سوال کرے گا، کیا ان کی تیاری مکمل ہو گئی ہے؟
قرآن مجید اور حدیثوں کی کتابوں میں کیا یہ باتیں نظر نہیں آتیں تعجب ہے؟؟؟؟
جو لوگ صرف حدیثوں کو اپنے زبانوں کی زینت بنانا زیادہ اچھا سمجھتے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ زرا شیعہ حضرات اور یہودیوں کی کتابوں کا بھی مطالعہ ضرور کریں کیونکہ ان کے سوال صحیح حدیثوں کے بارے میں ہیں جن کے جواب دینے کے لیے شاید آپ کو اپنا مونھ چھپانا پڑے گا، کیونکہ آپ لوگ صرف اپنے عمل کرنے کے لیے حدیثوں کو ضروری سمجھتے ہیں لیکن وہ لوگ صحیح حدیثوں کا استعمال یہ بتانے کے لیے کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا نظریہ اپنے نبی اور صحابہ اکرام کے بارے میں کیا ہے۔
واللہ اعلم
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Thursday, 29 March 2012 4:29 PM
Subject: RE: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
وعلیکم السلم ! ویسے تو آپکی مکمل تحریر ہی بہترین ہے لیکن یہ جملہ جو میں یہاں کوٹ کررہی ہوں بہترین میں بہترین ہے۔۔۔
" آج ہمارے سامنے فقہی مسائلوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہودیوں اور نصرانیوں کی دشمنی کی کوئی ضرورت نہیں "
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: john_shams22@yahoo.com
Date: Tue, 27 Mar 2012 14:51:10 +0800
Subject: Re: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
From: SHAIKH MOHD <mdsalim7@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Tuesday, 27 March 2012 12:16 AM
Subject: Re: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
" آج ہمارے سامنے فقہی مسائلوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہودیوں اور نصرانیوں کی دشمنی کی کوئی ضرورت نہیں "
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: john_shams22@yahoo.com
Date: Tue, 27 Mar 2012 14:51:10 +0800
Subject: Re: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
میرے پیارے عزیز شیخ محمد صاحب اور تمام دوسرے دینی بھائیوں اور بہنوں اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
اللہ پر یقین رکھنے والا اور محمد عربی پر اپنی جان قربان کرنے والا ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ وہ زیادہ سے زيادہ اللہ کا قرب حاصل کرے لیکن ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ اس کوشش میں ہم تکبر، گھمنڈ اور انا کے غلام تو نہیں ہو گئے
"يا أيها الذين آمنوا اجتنبوا كثيرا من الظن إن بعض الظن إثم ولا تجسسوا ولا يغتب بعضكم بعضا أيحب أحدكم أن يأكل لحم أخيه ميتا فكرهتموه واتقوا الله إن الله تواب رحيم ..."
آج ہمارے سامنے فقہی مسائلوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہودیوں اور نصرانیوں کی دشمنی کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ہم ایک دوسرے کو ہی آپس میں قتل کرنے کے لیے کافی ہیں اور یہ سب ہم اس لیے کرنا چاہتے ہیں کہ ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم اپنے عمل میں صحیح ہیں۔ ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئں میں نے ایک کتاب کی شروعات کی ہے جس کا عنوان ہے
تقلید اہل حدیث و تقلید ائمہ اربعہ
یہ کتاب تحقیقی مطاعلہ پر مبنی ہوگی لیکن تحقیق کے لیے تقریبا 4-5 سال کا عرصہ درکار ہے کیونکہ اس بات کا عام کرنا اس وقت بہت ضروری ہے کہ محدثین جیسے امام بخاری، امام مسلم وغیرہ نے ایک حدیث کو سمجھنے کے لیے کتنا کتنا وقت لگایا اور کیوں انہوں نے حدیثوں کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کے لیے اپنی عقل سے پرہیز کیا۔
اور اگر کوئی شخص واقعی میں کسی صحیح حدیث پر عمل کرنا چاہتا ہے تو میرے دلی خوائش ہے کہ آپ ایک بار شیعہ حضرات اور یہودیوں کی کتابوں میں صحیح احادیثوں کے بارے میں لکھی ہوئی باتوں کو ضرور پڑھ لے اور ہو سکے تو ان کے جواب بھی ضرور فراہم کریں۔
یہودی اور شیعہ حضراتوں کا لعن طعن صحیح احادیثوں کی بنایاد پر ہی ہے
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں
آمین
From: SHAIKH MOHD <mdsalim7@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Tuesday, 27 March 2012 12:16 AM
Subject: Re: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Asslam walyqum Shams Bhai yeh sab batay aap or hamary lea sahi hain aap or hum jesay talebul islam jo ki deeen shikhana chatay hai or jaan jan kar amla karna chatay hai quran or sunnat ko jaan jaan kar samaj kar amal krna chatai hai kyu ki arabi hamri jaab nahi hai or aap hujuray pak sallaahu alyhiwasl arabi may sab say jyada fashi thai or aap hujuray pak alayhi salam famaty thai sabha ekram say ki allah pak nai arabi amy sab say fashih banaya or hindustan or barry sagir kay kuch loog apnay aap ko aaj ki tarikh main aapnay aap ko quran or ahdees ko bakhubi bina kisi sarbrah kay sarparst kay or bina kisi mufassarinkay Quran or hadees to samj laytain hai lakin dunyaki education techar or ustat kay bagair smaj main nahi aati yani in jaisay logo kay leeak Quarn or hadeesh samjna dunay samjnay say jyada assan hay or dunay shikhna boht muskil hain allah hum sab ko yeh baheen koo or hamar M.A.RAZZA ko or Qayamat kay anay wali sari ummat ko haq ko haq samjnay ki or us par amal karnay ki tofiq atta pharmay or batil ko batil samjnay ki or us say bachnay ki tofiq atta farmai ameen ya rabull aalmeen dua ka taleeb Shaikh Muhammad salim --- On Sun, 3/25/12, john_shams <john_shams22@yahoo.com> wrote:
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment