میری پیاری بہن مسرت جہاں،
سب سے پہلے تو میں یہ کہونگا کہ آپ نے مجے "منکر حدیث" کہاں جس کا جواب آپ نے نہیں دیا مینے اپنی تحریر میں یہ لکھا تھا کہ لوگ حدیثوں کی چند کتابوں کو پڑھ کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ بس اللہ کے نبی کی تعلیم یہی ہے۔
آپ کا عقیدہ کیا ہے یہ مجھے نہیں معلوم کیونکہ اسلام میں دوسروں کے عقیدے پر وار کرنے کی کوئی اجازت نہیں ہے
"يا أيها الذين آمنوا اجتنبوا كثيرا من الظن إن بعض الظن إثم ولا تجسسوا ولا يغتب بعضكم بعضا أيحب أحدكم أن يأكل لحم أخيه ميتا فكرهتموه واتقوا الله إن الله تواب رحيم"
کسی کے متعلق غلط گمان صوائے گناہ کے کچھ نہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کا عقیدہ مجھ سے زیادہ قوی ہو، ہو سکتا ہے میں اپنے علم میں جاہل ہوں۔ اس لیے آپ کے عقیدے اور قول کے بارے میں اپنے طور پر کوئی بھی غلط بیانی کرکے گناہ میں شامل ہونا نہیں چاہتا۔
اللہ کے پیارے نبی کے دادا اطہر، شفیق چچا ایمان لانے سے پہلے ہی وصال فرما چکے تھے۔ اللہ کے نبی کے چچا آخری وقت تک ایمان نہ لائیں لیکن کبھی بھی اللہ کے نبی نے ان کے عقیدے، ان کے ایمان کے بارے میں کچھ نہیں کہا حالانکہ وہ مسلمان نہيں ہوئے تھے۔
میں آپ کے سوالوں کا ترتیب وار جواب دے رہا ہوں اور امید کرتا ہو کہ آپ بی ان شاہ اللہ ویسا ہی کرینگی۔
کیا آپ مجھے کلام الہی کی ایک بھی ایسی آیت یا صحیح حدیث پیش کر سکتی ہیں جس میں کسی ایمان والے کو کافر یا مشرک کہ کر مخاتب کیا گيا ہو؟
حالانکہ آپ کی تحریروں میں مینے کئی بار یہ دیکھا ہے کہ شرک کے متعلق ایک بحث میں آپ مشرک کہر کر مخاطب کر رہیی ہیں۔ حالانکہ وہ ایمان والے ہیں اور ان کا فیصلہ صرف اور صرف خداوند قدوس خود کریگا۔ اور آپنے تو خود مجھے بھی منکر حدیث کہا ہے۔
ایک سوال آپ کا یہ ہے
دوسرے بھائی شمس کی تحریر نے ایک سوال بھی میرے ذہن مین پیدا کیا ہے اور یہ سوال صرف بھائی شمس سے ہی نہین بلکہ بہن روبینا یاسمین سے بھی ہے کہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل و سنت سے کہیں یہ ثابت ہے کہ گفتگو مین تنز و تعن کیا جائے جبکہ اپ کی معلومات دوسرے کے بارے میں صرف تصور پر ہو یا اگر حقیقت پر بھی مبنی ہو تو اللہ کے رسول کی کس حدیث یا سنت سے یا کس اخلاقی اصول کےتحت تنز کرنا جائز ہے
آپ نے اپنے ایک میل میں یہ تحریر کیا تھا کہ آپ کسی امام کی تقلید نہیں کرنا چاہتی اور خود ہی اپنی تحقیقی صلاحیتنوں کی بنیاد پر اللہ کے نبی کے طریقہ کو سیکھنا چاہتی ہیں کیونکہ آپ تقلید کی مخالف ہے۔ جیسا کہ آپ نے پوچھا بھی ہے کہ امام کی تقلید کہاں سے ثابت ہے۔
جب اللہ نے آپ کو اتنی صلاحیت دی ہے کہ آپ ہر بات پر بحث کرتے وقت حدیث شریف اور قرآن کا ذکر کرتی ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ کو عالمہ، فاضلہ، مفسرہ، محدثہ، مجتہدہ و معلمہ کے نام سے موسوم کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔
اب میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ کیا آپ یہ چاہتی ہيں کہ آپ کے بارے میں بہن یاسمین سے پوچھتے وقت میں آپ کے لیے یہ الفاظ استعمال کرتا
ہماری بہن صاحبہ جاہلہ، ناقصہ، متکبرہ،متعصبہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر آپ کو کوئی اور سوال پوچھنا ہو تو برائے مہربانی پہلے میرے سوال کا جواب دیے کہ میری کونسی تحریر سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ میں نے حدیثوں کا انکار کیا ہے؟
آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
وللہ اعلم
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Monday, 2 April 2012 6:32 PM
Subject: RE: Shams Bhai.. [Yaadein_Meri] Reply MUSURAT JEHAN..................
السلام علیکم ۔ٴ
میں اپنے بھائی شمس کے سوال کا جواب ضرور دوںگی لیکن جواب دینے سے قبل میرے لئے یہ معلوم کرنا نہایت ضروری ہے کہ بھائی شمس کو میرے عقیدہ کا علم تو ہوگیا، تو لازمی تھا کہ اس بارے مین اپنے عقیدہ کے بارے میں بھی پہلے مطلع فرماتے، خیر کوئی بات نہین اب بتادیں کہ آپکا عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین،چچا و دگیر کے بارے میں کیا ہے۔۔۔?
"" اور ہماری بہن صاحبہ مسرت جہاں عالمہ، فاضلہ، مفسرہ، محدثہ، مجتہدہ و معلمہ کو
دوسرے بھائی شمس کی تحریر نے ایک سوال بھی میرے ذہن مین پیدا کیا ہے اور یہ سوال صرف بھائی شمس سے ہی نہین بلکہ بہن روبینا یاسمین سے بھی ہے کہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل و سنت سے کہیں یہ ثابت ہے کہ گفتگو مین تنز و تعن کیا جائے جبکہ اپ کی معلومات دوسرے کے بارے میں صرف تصور پر ہو یا اگر حقیقت پر بھی مبنی ہو تو اللہ کے رسول کی کس حدیث یا سنت سے یا کس اخلاقی اصول کےتحت تنز کرنا جائز ہے جیسا کہ جملہ بالا میں جو بھائی شمسن کی تحریر سے نقل ہوا ہے سے طاہر ہے۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: john_shams22@yahoo.com
Date: Mon, 2 Apr 2012 11:36:39 +0800
Subject: Re: Shams Bhai.. [Yaadein_Meri] Reply MUSURAT JEHAN..................
From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Monday, 2 April 2012 1:28 AM
Subject: Shams Bhai.. [Yaadein_Meri] Reply MUSURAT JEHAN..................
میں اپنے بھائی شمس کے سوال کا جواب ضرور دوںگی لیکن جواب دینے سے قبل میرے لئے یہ معلوم کرنا نہایت ضروری ہے کہ بھائی شمس کو میرے عقیدہ کا علم تو ہوگیا، تو لازمی تھا کہ اس بارے مین اپنے عقیدہ کے بارے میں بھی پہلے مطلع فرماتے، خیر کوئی بات نہین اب بتادیں کہ آپکا عقیدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین،چچا و دگیر کے بارے میں کیا ہے۔۔۔?
"" اور ہماری بہن صاحبہ مسرت جہاں عالمہ، فاضلہ، مفسرہ، محدثہ، مجتہدہ و معلمہ کو
دوسرے بھائی شمس کی تحریر نے ایک سوال بھی میرے ذہن مین پیدا کیا ہے اور یہ سوال صرف بھائی شمس سے ہی نہین بلکہ بہن روبینا یاسمین سے بھی ہے کہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل و سنت سے کہیں یہ ثابت ہے کہ گفتگو مین تنز و تعن کیا جائے جبکہ اپ کی معلومات دوسرے کے بارے میں صرف تصور پر ہو یا اگر حقیقت پر بھی مبنی ہو تو اللہ کے رسول کی کس حدیث یا سنت سے یا کس اخلاقی اصول کےتحت تنز کرنا جائز ہے جیسا کہ جملہ بالا میں جو بھائی شمسن کی تحریر سے نقل ہوا ہے سے طاہر ہے۔
بھائی شمس برائے مہربانی مندرجہ بالا دو سوالون کا جواب ارسال فرمائیں میں آپکے سوال کا جواب دینے کے لئے تیار ہون انشاءاللہ۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: john_shams22@yahoo.com
Date: Mon, 2 Apr 2012 11:36:39 +0800
Subject: Re: Shams Bhai.. [Yaadein_Meri] Reply MUSURAT JEHAN..................
وعلیکم اسلام و رحمت اللہ و برکاتہ
بہن یاسمین اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر فرمائیں کیونکہ کبھی کبھی کم علم اور عقل کی وجہ سے ہم ایسی باتوں کو اپنی طرف سے منصوب کرکے دوسروں کے سامنے پیش کرتے ہیں کہ ہماری واہ واہ ہو جائے اور دوسرے کم عقل لوگ اس جواب کو سن کر تعریفوں کے پل باندھنا شروع کر دیتے ہیں۔
اور ہماری بہن صاحبہ مسرت جہاں عالمہ، فاضلہ، مفسرہ، محدثہ، مجتہدہ و معلمہ کو شاید یہ نہیں معلوم کے اللہ کے بنی والد کی زندگی اور دادا کی زندگی کس طرز پر گزری تھی اور خود اللہ کے نبی کی کفالت کرنے والے ان کے شفیق چچا بھی ایمان نہ لائۓ تو کیا وہ ان کے بارے میں بھی بتا سکتی ہیں کہ وہ لوگ کہاں کہاں جائینگیں۔
جواب دینے کا بہت بہت شکریہ
مع السلامت
From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Monday, 2 April 2012 1:28 AM
Subject: Shams Bhai.. [Yaadein_Meri] Reply MUSURAT JEHAN..................
Assalam Alaikum Wa Rahmath Ullahi Wa Barkatahu Shams Bhai Yahi Toh Mein MUSARAT JEHAN Ko Likhi Hoon ki koi Agar Ghalat Hai Unko Lagta Hai Ki Koi Ghalat Hai Toh Woh Reference Ke Sath Unme Sudhar Paida Karne ki koshih karein ki Bhai Aapne Ye Likha Tha....Wo Aisa Nahi Hai,.....Aisa Hai ...Laikin Woh Ye Sab Samjhane Ke Bajaye Do Char Lines Khud Hi likhti Hai Aur Uske Baad Unka FATWA Sadirr Hojata Hai Aur Har Ek Ko Mushrik Kehti Jati Hain Toh Ye Baat Ghalat Hai Agar Sahi insan Ko Sahi Aqeedeh Wale Ko Woh Mushrik Kehti Hain Toh Uska Gunah Unnpar Wajib Hai Sach Ko Batane Keliye Deir Nahi Karni Chahiye Laikin Bibi Jehan Pata Nahi Kahan khoyi Rehti Hai...Bass 5-6pm Tak Online Aati Hai 1-2 Ko Mushrik Kehti Hai Aur Chali jaati Hain Bibi Aapne Kahan Se Aalim Fazil Course Kiya Hai Uss City Ya Uss Madarse Ka Naam Hi Bata Dijiyega Meri Aapse Aur Baaqi Members Se Guzarish Hai ki Musurat Jehan Se Behas Karna Hi Chord Dein.....jab Aaqir Mein Woh Aapko Mushrik Hi Kahengi Toh Shuru Hi Naa Kiya jaye Baqi Aap Kog jaise Munasib Samjhein Jazak Allah Khair Allah hume Neik Toufeeq Aata Farmaye Ameeeeen Allah hafiz --- On Mon, 2/4/12, john_shams <john_shams22@yahoo.com> wrote:
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment