Ameen.....thnx n same 2 u......Allah Tahala jaza dy.....!!!!
From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com> To: Rubina_Yas@yahoo.com Sent: Friday, 6 April 2012, 2:10 Subject: [Yaadein_Meri] " " Aaye Mere Khuda " "
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے میرے مالک
مجھ سے چھین لے ہر رنگ میرا
مری آن مری شان میرا سکوں میرا جنوں
مری ہستی میرا غرورمری دولت مری شہرت مری عزت میرا رتبہ سب کچھ جو تری عطا ہے بس مجھ میں باقی رہنے دے میرا احساس، مری سوچ اور وقت لا محدود تا کہ میں سوچ سکوں
سمجھ سکوں کہ تو نے بن مانگے کیا کچھنہیں دیا ہر نعمت ، ہر عظمت ایک نام، ایک مقام ہر خوشی اور بہترین زندگی پر تری ہر عطا پر نوازش کی میں نے قدر نہ کی تری ہر نعمت بھلا دی میں نے اپنے آپ میں اتنا گم ہوا کہ روح تک گنوا دی میں نے اے میرے خدا
میں کسی قابل تو نہیں نہ ہاتھ اٹھانے کے نہ مانگنے کے نہ منوانے کے بس اتنی التجا ہے کہ اتنی توفیق عطا کر دے کہ روز محشرترے سامنے سر شرم سے جھکنا نہ پڑے آمین يارب العالمين
No comments:
Post a Comment