Apnay ghalat kaha keh ham kisi aik Imam ko apna ker dosray Imamon ko ghalat kehtay hain
مندرجہ بالا جملہ جناب کی ابتدائی جملہ ہے اسکے جواب میں مولان محمودالحسن صاحب کی ایک تحریر نقل کرتی ہوں جو اسطرح ہے "" والحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسالۃ ونحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفۃ۔ کہ حق اور انصاف یہ ہے کہ خیار مجلس کے مسئلہ میں امام شافعی کو ترجیح حاصل ہے لیکن ہم مقلد ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے۔(تقریر ترمذی، جلد 1، صفحہ 49) ""
میرے خیال سے اس پر کوئی تصرہ میری طرف سے نہیں بنتا کیونکہ یہ اتنا بڑا ثبوت ہے کہ حنفی دیگر آئمہ کی وہ بات بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں جسکو وہ حق مانتے ہون۔ حق کو تسلیم کرکے رد کرنا یہی تو ہے۔
اسکے علاوہ احناف دیگر تین آئمہ ہی نہیں مانتے بلکہ قران و حدیث کو بھی نہیں مانتے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول کے آگے جو میں قسم کھا کر کہہ سکتی ہوں کہ امام صاحن نے ایسا ہرگز نہیں فرمایا۔ دیکھئے
"" ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ)کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے (فقہاء کے قول) کے موافق کر لیا جائے۔ (اصول کرخی، صفحہ 12 )""
دیکھئے بھائی دور حاضر کے بہت بڑے شاید آپ سے بھی بڑے حنفی ،دیوبندی حیاتی عالم فرماتے ہیں کہ "" ا ن کا کام یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اپنے امام مجتہد کے قول پر عمل کریں،اور اگر انہیں کوئی حدیث امام کے قول کے خلاف نظر آئے تو اس کے بارے میں سمجھیں کہ اس کا صحیح مطلب یا صحیح محمل ہم نہیں سمجھ سکے۔(تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 94) ""
Kisi aik Imam ko apnanain ka maqsad bhi yahi he keh aap uski taqleed ker rahain uski research se faida utha rahay hain.
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: mfaiz_chishti1@yahoo.com
Date: Tue, 3 Apr 2012 23:45:14 -0700
Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "

یہ بھی جناب کی تحریر کا جملہ ہے۔ آپ چونکہ حنفی ہیں اس لئیے دیگر تین آئمہ کے بارے میں آپ سے سوال نہ کر کے میں اپنا سوال صرف امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تک محدود کرتی ہوں اور معلوم کرنا چاہتی ہوں کی امام ابو حنیفہ کی وہ تحقیق کہان ہے، کس کے پاس ہے، آج تک منظر عام پر کیوں نہیں آئی، برائے مہربانی مجھے بھی یہ شرف عطا ہو کہ میں بھی اسکا دیدار کرسکوں اور یقن مانیئے کہ میں بھی اس تحقیقی کام کو دیکھ کر جوا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے فرمائی ہے کو دیکھ کر اگر وہ اصل ہوا تو میں بھی حنفی ہو جائوںگی۔ انشاءاللہ
App ka manna in charon Aema ka na maanna he kionkeh apnay to choose & pick shuru kia howa he aor iss bunyad per aik new firqa banaliya issi liay to ham apko ghair muqalid kehtay hain.
آپ کے اس جملے کا جواب میں اپنی اس سے قبل والی میل میں تفصیل سے عرض کرچکی ہوں۔ لیکن یہاں ایک سوال جو بہت ضروری ہے کہ لفظ "غیر مقلد" کسی کی ایجاد ہے ( میں اس کو قبول کرنے سے انکار نہیں کررہی) لیکن کہ جاننا چاہتی ہوں کہ دنیا کے ادب یا کس اصول کے تحت مقلد کی ضد غیر مقلد کہا گیا ہے۔ کیا دن کو غیر رات اور رات کو غیر دن کہنا نہیں چاہئے ۔۔۔? کسی لغت میں مقلد کی ضد غیر مقلد بتا یا گیا ہے ۔ مجھے تعلیم فرمادیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو، میں جناب کی درازی عمر و صحت تندرستی کے لئے دعا گو رہون گی۔
آپکے آخری جملوں کا جواب یہ ہے کہ وہ نام میں نے اپنا نہیں رکھا بلکہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ نے میرے لیئے چنا ہے وہ یہ نام دے گئے ہیں۔عمل بالحدیث لوگوں کو۔۔
دیکھئے میں نے تو صرف جناب کی بات کا جواب دیا تھا کہ جن کو آپ اہل حدیث کہتے ہین، غیر مقلد کہتے ہیں، محمدی کہتے ہیں (یہ تمام نام تو آپ لوگوں کے ہی دئے ہوئے ہیں ہم نے تو ان سب کو قبول کیا ہوا ہے جناب کی خوشنودی کے لئے۔)حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمہ اللہ نے ان عامل بالحدیث لوگوں میں تو خوبیاں دیکھی ہوںگی تب ہی تو تعریف فرمائی ہے۔ نہ صرفر تعریف فرمائی بلکہ انکی تکزیب کرنے والے کو بدعتی بھی فرما گئے ہیں۔ بدعتی کا مقام کہان ہے یہ جناب مجھ سے بہت زیادہ جانتے ہیں۔۔۔ اس سے اس بات کی بھی نفی ہو جاتی ہے جو ہم پر بہتان لگا یا جاتا ہے کہ ہم انگریز کی پیداوار ہین۔ میرا نہیں خیال کے جسکو بھی شیخ عبدالقادر جیلنی رحمہ اللہ کا یہ قول پہنچا ہوگا وہ دوربارہ ہم پر یہ بہتان لگانے کی جرات کریگا لیکن اگر کرتا ہے تو کرے وہ اپنے ہی بڑے پیر صاحب کی نفی کریگا۔ اور اپنے آپ کو بدعتیوں کی فہرست میں شامل کریگا بقول شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے ۔۔۔۔ اشر علی تھانوی صوفی دیوبندی حیاتی نے بڑی صراحت سے فرماگئے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا غیر مقلد (یعنی اہل حدیث ہونا) یقینی ہے۔۔۔
دیکھئے میں نے تو صرف جناب کی بات کا جواب دیا تھا کہ جن کو آپ اہل حدیث کہتے ہین، غیر مقلد کہتے ہیں، محمدی کہتے ہیں (یہ تمام نام تو آپ لوگوں کے ہی دئے ہوئے ہیں ہم نے تو ان سب کو قبول کیا ہوا ہے جناب کی خوشنودی کے لئے۔)حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمہ اللہ نے ان عامل بالحدیث لوگوں میں تو خوبیاں دیکھی ہوںگی تب ہی تو تعریف فرمائی ہے۔ نہ صرفر تعریف فرمائی بلکہ انکی تکزیب کرنے والے کو بدعتی بھی فرما گئے ہیں۔ بدعتی کا مقام کہان ہے یہ جناب مجھ سے بہت زیادہ جانتے ہیں۔۔۔ اس سے اس بات کی بھی نفی ہو جاتی ہے جو ہم پر بہتان لگا یا جاتا ہے کہ ہم انگریز کی پیداوار ہین۔ میرا نہیں خیال کے جسکو بھی شیخ عبدالقادر جیلنی رحمہ اللہ کا یہ قول پہنچا ہوگا وہ دوربارہ ہم پر یہ بہتان لگانے کی جرات کریگا لیکن اگر کرتا ہے تو کرے وہ اپنے ہی بڑے پیر صاحب کی نفی کریگا۔ اور اپنے آپ کو بدعتیوں کی فہرست میں شامل کریگا بقول شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے ۔۔۔۔ اشر علی تھانوی صوفی دیوبندی حیاتی نے بڑی صراحت سے فرماگئے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا غیر مقلد (یعنی اہل حدیث ہونا) یقینی ہے۔۔۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: mfaiz_chishti1@yahoo.com
Date: Tue, 3 Apr 2012 23:45:14 -0700
Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Apnay ghalat kaha keh ham kisi aik Imam ko apna ker dosray Imamon ko ghalat kehtay hain yeh bat to aap pehlay hi tasleem kerchuki hain "aap sab ko sahih mantay hain to aik ko kion aor kaisay select kertay hain". Kisi aik Imam ko apnanain ka maqsad bhi yahi he keh aap uski taqleed ker rahain uski research se faida utha rahay hain. App ka manna in charon Aema ka na maanna he kionkeh apnay to choose & pick shuru kia howa he aor iss bunyad per aik new firqa banaliya issi liay to ham apko ghair muqalid kehtay hain. Jis bhi sahibe baseerat nain yeh karnama anjam dia ham uska nam laitay hain to aap loog seekh paa hojatay hain nahin ham uskay muqalid nahin halankeh aap uskay muqalid hain baghair kisi ki taqleed ke itna bara giroh nahin ban sakta. Yeh apko batana hoga keh aap un charoon Mohaqayqeen aor Mohadayseen ko ghalat karar daiker kis bunyad per choose aor pick ker rahay hain apna "Mohaqiq" batain uska nam samnay ana zarori he?.
Aap ne Ghouse Pak Sheikh Abdul Qadir Gilani R.T.A ka ahle Hadees honay ka zikre kia to aap nam wohi rakhnay se ussi mertabay per ja paohonchay. Nam rakhnay se koi bakhshaw jata he aor uska her amal saleh amal kelata he?.
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Tuesday, April 3, 2012 11:30 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Tuesday, April 3, 2012 11:30 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
محوش آپکا پہلا پراگراف صرف جوک پر ہے اور دین میں جوک نہیں چلتے، اگر دین کے بارے میں سنجیدہ نہیں تو کم از کم جوک تو نہ بنائیں، یہ تھی میری ٹرن۔۔
میں یا ثابت کرنا چاہتی ہوں کہ آپ جسکی تقلید کا دم بھر رہے ہیں وہ غلط ہے کیونکہ آپ کو انہوں نے نہین کہا، اپ یا تو اپنے نفس کے کہنے پر اپنکی تقلید کر رہے ہیں، یا اپنے ابائو اجداد کی یا پھر اپنے علماء کی لیکن فرماتے یہ ہیں کہ میں حنفی ہوں امام ابو حنیفہ کا مقلد ہوں جو کہ بالکل اور سرا سر جھوٹ ہے۔ اور آپ نے جوک میں یہ ثابت بھی کردیا ورنہ آپ ضرور بتاتے کہ کس بنیاد پر آپ نے امام ابو حنیفہ کی تقلید اختیار کی ہوئی ہے۔۔امام صاحب رحمہ اللہ سے تو آپ کا رابطہ ہوا ہی نہین۔ بس یہ ہے نمیرامقصد
باقی اپ کی میل میں جو ایک اور جواب طلب بات ہے اسکا جواب اتنا ہے کہ آپ تقلید کو محدود کرکے صرف ایک کو اپناتے ہو اور باقی تین کو غلط بلکہ بہت غلط بلکہ اس سے بھی آگے اُ ن پر کفر کے فتوے بھی لگاتے ہو جبکہ ہم چاروں آئمہ کرام کو اپناتے ہیں اور جسکی جو بات اللہ کی کتاب اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو دین کا مرکز ہے کے موافق ہو اپناتے ہین اور جو مرکز کے خلاف ہوا سکو چھوڑ دیتے ہیں بس اتنا ہی فرق ہے کہ ہم آئمہ کرام میں سے کسی کو کافر اور کسی کو معصوم نہیں کہتے بلکہ تمام کو ایک ہی درجہ دیتے ہین کہ وہ انسان تھے، عالم تھے اور اُن کی باتین درست بھی ہین اور غلط بھی جو غلط ہے چھوڑ دیتے ہین جو درست (یعنی کتاب اللہ اور سنت رسول کے مطابق) ہو اسکو اپنا لیتے ہیں لیکن گالی کسی کو نہیں دیتے سب کا احترام کرتے ہیں اور انشاءاللہ زندگی کے آخری لمحے تک ایسا ہی کرتے رہیںگے اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین To: Yaadein_Meri@yahoogroups.comFrom: mahvishakram@hotmail.comDate: Tue, 3 Apr 2012 06:57:37 +0500Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
میں یا ثابت کرنا چاہتی ہوں کہ آپ جسکی تقلید کا دم بھر رہے ہیں وہ غلط ہے کیونکہ آپ کو انہوں نے نہین کہا، اپ یا تو اپنے نفس کے کہنے پر اپنکی تقلید کر رہے ہیں، یا اپنے ابائو اجداد کی یا پھر اپنے علماء کی لیکن فرماتے یہ ہیں کہ میں حنفی ہوں امام ابو حنیفہ کا مقلد ہوں جو کہ بالکل اور سرا سر جھوٹ ہے۔ اور آپ نے جوک میں یہ ثابت بھی کردیا ورنہ آپ ضرور بتاتے کہ کس بنیاد پر آپ نے امام ابو حنیفہ کی تقلید اختیار کی ہوئی ہے۔۔امام صاحب رحمہ اللہ سے تو آپ کا رابطہ ہوا ہی نہین۔ بس یہ ہے نمیرامقصد
باقی اپ کی میل میں جو ایک اور جواب طلب بات ہے اسکا جواب اتنا ہے کہ آپ تقلید کو محدود کرکے صرف ایک کو اپناتے ہو اور باقی تین کو غلط بلکہ بہت غلط بلکہ اس سے بھی آگے اُ ن پر کفر کے فتوے بھی لگاتے ہو جبکہ ہم چاروں آئمہ کرام کو اپناتے ہیں اور جسکی جو بات اللہ کی کتاب اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو دین کا مرکز ہے کے موافق ہو اپناتے ہین اور جو مرکز کے خلاف ہوا سکو چھوڑ دیتے ہیں بس اتنا ہی فرق ہے کہ ہم آئمہ کرام میں سے کسی کو کافر اور کسی کو معصوم نہیں کہتے بلکہ تمام کو ایک ہی درجہ دیتے ہین کہ وہ انسان تھے، عالم تھے اور اُن کی باتین درست بھی ہین اور غلط بھی جو غلط ہے چھوڑ دیتے ہین جو درست (یعنی کتاب اللہ اور سنت رسول کے مطابق) ہو اسکو اپنا لیتے ہیں لیکن گالی کسی کو نہیں دیتے سب کا احترام کرتے ہیں اور انشاءاللہ زندگی کے آخری لمحے تک ایسا ہی کرتے رہیںگے اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین
1- For your answer, let first of all main na parhian dalin, qura andazi ki, muja us sa tasali nahi hoi, then main na toss kiya. wo bi muja kuch acha nahi laga, then main na ankhan bad karka apni finger ko paper par likha hoa names par updown kiya. Jo bi name aya main na usa select karlia. Now its your turn.
2- Before everything: First of all tell us, app ka dawa ha kya? Kya sabit karna chahti han app? Is sawal ka maqsad kya ha? Taqleed ka bara main app ka kya Aqida ha?
3- One more thing: App ko different people sa baat karta hoa read kiya ha main na. App na 1 option dia ha "وحی اُتری" kya ap ka iman yah nahi ha ka Wahi tu sirf Anbia Kiram ko hi ait ha? Our Nabi Akhir-o-zaman Muhammad () han? Yah ka ap ka aqida yah ha ka abi kisi NABI na ana ha?
Isi bi clerify kijiya ga.
From: Musarat Jehan
Sent: Monday, April 02, 2012 3:08 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
بھائی خاکسار۔۔ آپکی میل کے پہلے حصے کا جواب تو رضا بھائی کی میل میں دیا جا چکا ہے۔ اس لئے میرے کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔جہاں تک دوسرے حصے کا تعلق ہے تو قبل اسکے کہ مین کوئی تبصرہ کروں ضروری ہے کہ جو سوال میں نے پوچھاتھا کہ آپ نے کسی کی تقلید کس بنیاد پر کی ہے اسکا جواب آپ نے ہرگز نہین دیا، تمام مسائل اسی بات سے جڑے ہیں اگر یہ مسئلہ پہلے حل ہو جائے تو انشاءاللہ باقی مسائل بھی باآسانی حل ہو جائیںگے۔امید ہے کہ آپ اصل موضوع جو کہ میرے سوال میں ہے کی طرف توجہ رکھیں گے ۔اسکے بعد انشاءاللہ دیگر مسائل پر بھی بات ہوگی۔۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.comFrom: makhanraza_sardar@ymail.comDate: Mon, 2 Apr 2012 00:08:01 -0700Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Thanks & Regards,
M A Khan Raza
Saudi Arabia
makhanraza_sardar@ymail.com
Assalam Alaikum,
Neechey urdu mein jo behes bataaie gaie hie yeh sab man-gharat hie aur yeh farz ki gai behes hie jo k mein ney kaie bar kaie admioun se suni hei, jis baal ki nisbat yeh manzar naama sajaya jata hie yeh ball mein ney kibhi Saudi Arab mein nehin dedkha magar hamarey haan Pakistan mein bhi dekhaaya jata hei, India mein bhi dekhaaya jata hie Bangladesh mein bhi dekhaya jata hie gharzey keh kissi arab country mein shayed hi iss tarah ka koi manzar nama lagta ho magar jhoot fraud se paak mulkoun mein yeh sab kuch sach bata kar Moyey Mobarak per paisey daley jatey hien. Allah Talaa Nabi-e-Kareem Sallallaho Alaihe wa Sallam ki taleem ki taqleed ata farmaye, sar per neeli topi, neela chugha ya moyey mobarak per paisey dalna kabhi bhi eimaani daleel nehin hosakti, balkey khowd ko dhooka deney aur dhooka khaney ke matraadif hie.
Allah hamain Nam-e-Kareem ki sachi aur sehehi sunnat per chalaaye. Ameen
Thanks & Regards,
M A Khan Raza
Saudi Arabia
makhanraza_sardar@ymail.com
From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Sunday, April 1, 2012 11:11 PM
Subject: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Sunday, April 1, 2012 11:11 PM
Subject: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Assalam Alaikum Wa Rahmath Ullahi Wa Barkatahu Mahvish Bohut Khoob Lajawab ..Jawab Diya Hai Aapne Kisi Ko Pasnad Aaye Ya Naa Aaye Mujhe Bohut Pasand Aaya Aapka Andaz Aur Aapka Tafseeli jawab.......... Mahvish Laikin Ek Ghalti Hai Aapke Mail Me.......... Woh Ye Ki Aapne Apna Mail Salam Se Shuru Nahi Kiya Jazak Allah Khair Al Jazaa Allah Aapke ilm Ko Aur Izafaa Kare Allah Hafiz
|