محترم جب میری طرف سے یہ حجت قائم ہوگئی کہ ہم کسی کی اندھی تقلید کے قائل ہی نہیں ہیں اورہمارے لئے قرآن و سنت ہی وہ اصل مرکز ہے جس کے ساتھ جڑے رہنے پر عرب کے امی لوگ امت بنے ۔۔ تو آپ نے پھر نئے سرے سے بہتانات لگا دیئے۔ در اصل آپ دو مختلف طریقوں کو یکجا کر رہے ہیں۔
اپکے پہلے پیرا گراف کا جواب تو یہ ہے کہ بےشک وحی تو انبیاء علیہ سلام پر اُتری اور جو وحی آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اتری وہ دو طرح کہ ہے ایک قرآن اور دوسری سنت یہ دونوں ہی وحی ہین اور ان دوننوں ہی میں دین موجود ہے یہی دین صحابہ کرام رضی اللہ عنہما , تابعین، محدثیت، مجتہدین و علماء حق کے ذریعے ہم اور آپ تک پہنچا اور ہم پر اب یہ لازم ہیں کہ ہم ان دونوں کی اتباء کریں۔اور آج بھی اگر ہم اپنے آپ کو صرف اسی مرکز سے جوڑ لیں تو تمام اختلافات ختم ہو جائینگے اور پھر ہم ایک امت بن جائینگے۔۔اس مرکز سے جدا ہوکر امت الگ الگ فرقوں میں بٹ گئی۔
دوسرے پریاگراف کے بارے میں ۔ یہ آپ نے بالکل درست فرمایا کہ بات صرف اتنی ہے کہ ہمیں یہی کرنا چاہے کہ صرف قرآن و حدیث پر ہی عمل کرنا چاہئے اور انشاءاللہ ہم ایسا ہی کرتے ہیں اور ایسا کرنے کے لئے تمام آئمہ محدثین، تمام آئمہ مجتہدین و علماء کی علمی کاوشوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں کسی کو اپنی پسند اور نا پسند کی بنیاد پر غلط یا درست نہین کہتے آج جس دور میں ہم رہ رہے ہیں اس دور میں ہمارے پاس بہت ساری تفاسیر قرآن کریم کی اور بہت سارے تراجم و تشریحات احادیث کے موجود ہیں اسکے علاوہ علماء کی تحریرین بھی ہمارے درمیان موجود ہیں تمام ہی سے جہاں تک ممکن ہو استفادہ کرنا چاہئے۔ لیکن اس بات کا ضرور خیال رکھنا ہوگا کہ اگران میں سے کسی کی کوئی بات قرآن و سنت کے خلاف ہو تو اسکو قبول نہ کیا جائے اور ہم یہی کررہے ہیں الحمدولااللہ۔
اسکے لئے یہ ضروری ہے کہ جو حضرات اپنے کو حنفی کہتے ہیں اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا مقلد کہتے ہیں ،انکو یہ تو دیکھنا ہوگا کہ وہ واقعی اپنے تمام مسائل کے لئے امام صاحب رحمہ اللہ ہی کی طرف دیکھتے ہیں یا امام صاح کے 80 فیصد احکامات اور مسائل کو رد کرکے بعد کے علماء کے احکامات کی تقلید کر رہے ہیں اگر فی الواقع ایسا ہے تو کیسے کوئی کہہ سکتا ہے کہ میں امام صاحاب کا مقلد ہوں اسطرح تو وہ اُس عالم کا مقلد ہوا نہ کہ امام صاحب رحمہ اللہ کا، پھر یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے اپنا مقلد ہونے کا حکم بھی دیا ہے یا کوئی انکے حکم کے برخلاف انکی تقلید کررہا ہے، کیا امام صاحب رحمہ اللہ نے ایسا کوئی مسودہ احکامات چھوڑا ہے جسپر انہوں نے عمل کرنے اور اپنانے کا حکم دیا ہو۔ یا یہ سب مابعد کی تحریریں ہیں جو امام صاحب رحمہ اللہ کے نام پر منسوب کردی گئی ہیں۔ پھر یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ کہیں ہمیں "بعدکے علماء" نے مرکز سے ہٹا تو نہیں دیا جیسا کہ حضرت مولان انورشاہ کشمیری کا ایک نہایت ہی اہم واقعہ مفتی محمد شفیع صاحب نے اپنی کتاب "وحدت امت" میں ذکر فرمایا ہے جسکو پڑھ کر ایک عام اننسان سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ حضرت کو حنفیت میں ایسا کیا نظر آیا کہ عمر کے آخری حصہ میں اپنے حنفی ہونے پر شرمسار ہوگئے،واقعہ مفتی شفیع صاحب کی زبانی اسطرح ہے """ قادیان (بھارت) ہر سال ہمارا جلسہ ہواکرتا تھا اور سیدی حضرت مولانا سید محمد انورشاہ کشمیری صاحب رحتہ اللہ علیہ بھی اس میں شرکت فرمایا کرتے تھے،ایک سال اسی جلسہ پر تشریف لائے میں بھی اپ کے ساتھ تھا، ایک صبح نماز فجر کےوقت اندھیرے میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ حضرت سر پکڑے ہوئے بہت مغموم بیٹھے ہیں، میں نے پوچھا حضرت کیسا مزاج ہے۔? کہا: ہاں ٹھیک ہی ہے میاں کیا پوچھتے ہو عمر ضائع کردی۔ میں نےعرض کیا حضرت! آپ کی ساری عمر علم کی خدمت میں دین کی اشاعت میں گزری ہے، ہزاروں آپ کے شاگرد علماء ہیں، مشاہیر ہیں، جو آپ سے مستفید ہوئے اور خدمت دین میں لگے ہوئے ہیں۔ آپ کی عمر اگر ضائع ہوئی تو پھر کس کی عمر کام میں لگی۔? فرمایا میں تمہیں صحیح کہتا ہوں ، عمر ضائع کردی!۔۔ میں نے عرض کیا حضرت بات کیا ہے۔?فرمایا : ہماری عمر کا ہماری تقریروں کا ، ہماری ساری کدوکاوش کا خلاصہ یہ رہا ہے کہ دوسرے مسلکوں پر حنفیت کی ترجیح قائم کردیں۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسائل کے دلائل تلاش کریں یہ رہا ہے محور ہماری کوششوں کا تقریروں کا اور علمی زندگی کا ! اب غور کرتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ کس چیز میں عمر بربادکری۔۔?""" مولانا انور شاہ کشمیری صاحب کا یہ واقعہ اہم بھی ہے اور عبرت خیز بھی۔۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: mfaiz_chishti1@yahoo.com
Date: Mon, 2 Apr 2012 22:43:56 -0700
Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "

Moterma aap sab loog researchers hain kisi ka amal kisi kay sath nahi milta (Zahire aapni aapni theqeeq key mutabik). Halankeh jo loog Wahabi kehlatay hain un sab ka amal aik sa hey woh kaisay hogia kis nay kitni research ki pher kaisay yahan tak pohnchay. Ya aap sab kay sab Mufti sahiban hain sab nay apnay apnay taor per research ki aor phir aik nuktay per paonch ker (Jo Mohaqayqeen aor mujtahideen thay unki reserch ko rud kerkay) yeh new silsala shuru kerdia. Kia1200 sal pehlay loogonka maslak Hazoor Pak Sallalaho Alyhe waalyhe wasullam takkaisa tha iss ka jawab chaheay?
Asal bad sirf itni he maslakan Quran Majeed aor Ahadees Mubarka kay mutabik kiska amal sahih he. Yeh aik dosray ko sabat kerna chaheay na keh ghair zarori sawalat main waqt zai kerna chaheay. Yeh jo kehna shuru kerdia wahi utri he. To khial rehna chaheay wahi Ambia Alleh Salam per uterti he yeh na tum per na ham gunnahgaron per uterti he. Kisi ko khetay ho bap dada ko daikh ker kia to aap baap dada key muqalid hogae. Phir aap kalma sharif aor namaz ya kuch aor waladain se seekha to aap bhi issi key muqalid hogaey aor unhain kay maslak per chal peray. Aqal ki bat karain ager thora bohat bhi ager koi deen ka shaor rakhta he istarah baiper ki nahi marta hamari taraf se koi aik sawal bhi bata dain jo kia how ham sab apko mudalil dalial paish ker rahahy hain shayed samjh agaen laikin ap logonain kia samjhna tha, Allah Tala jisko Hidayat naseeb karay woh bamurad hota he Abujahil key pass thora ilm tha iskay kis kam aya? . Jisko Allah Tala nain Hidayat daini hoti he woh adhi bat ko pura samjh laita he aap puri bat ko bhi kuch nahin samjhtay. Aap kay samnay Quran Majeed, Ahadees mubaraka bhi bian ki jachuki hain unper to koi tabsra nahi unmain se koi na koi baimaqsad bat nikal ker chal pertay hain. Jo kuch likha gia isper jameh jawab jo Quran Majeed aor Ahadees Mubaraka ke mutabik ho jawab dain baqi kisi key pass waqt nahi hota baimaqsad bahis per bahis kerta rahay. Hamnain bohat se manazray daikhay hain yeh aap walay swal koi kisi se nahi kerta. Ab jo jawabi sawal hamari taraf se shuru hogay hain yeh sab apka apna kamal he. Ager shaok ho deem ko samjhnain aor samjhanay ka to main apkay sab deeni sawal jo ab tak chal rahay hain yukja likh ker paish kerdaita hon aap unko sabit karain apnay maslak key mutabik phir usper ham jawab dai daingay?. Apnay maslak ka zara taruf bhi kerva dain keh yeh kab se shuru howa?
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Monday, April 2, 2012 8:21 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Monday, April 2, 2012 8:21 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
ہم کیس کی تقلید شخصی نہیں کرتے یہ بہتان ہے۔ میں پہلے بھی بارہا تحریر کرچکی ہوں کہ ہم صرف کتا اللہ اور سنت رسول پر عامل ہیں۔ اللہ کی کتاب اور رسول کی سنت سے اگر آپ بھی کوئی صحیح بات جو وہاں موجود ہو ہمیں بتائینگے تو ہم اسپر بھی عمل کریںگے اور کسی بزرگ چاہے وہ محمد بن عبدالوحاب ہو یا کوئی اور ایسی کوئی بات بتائے جو اللہ کی کتاب اور سنت رسول صلی اللہ سے نہ ہو تو وہ ہمارے لئے نا قابل عمل ہے۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.comFrom: mfaiz_chishti1@yahoo.comDate: Mon, 2 Apr 2012 04:07:11 -0700Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Aapnay kis kay kehnay per Abdul Wahab Najdi ki taqleed ki pehlay ap iska jawab dain?
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Monday, April 2, 2012 3:08 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Monday, April 2, 2012 3:08 PM
Subject: RE: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
بھائی خاکسار۔۔ آپکی میل کے پہلے حصے کا جواب تو رضا بھائی کی میل میں دیا جا چکا ہے۔ اس لئے میرے کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔جہاں تک دوسرے حصے کا تعلق ہے تو قبل اسکے کہ مین کوئی تبصرہ کروں ضروری ہے کہ جو سوال میں نے پوچھاتھا کہ آپ نے کسی کی تقلید کس بنیاد پر کی ہے اسکا جواب آپ نے ہرگز نہین دیا، تمام مسائل اسی بات سے جڑے ہیں اگر یہ مسئلہ پہلے حل ہو جائے تو انشاءاللہ باقی مسائل بھی باآسانی حل ہو جائیںگے۔امید ہے کہ آپ اصل موضوع جو کہ میرے سوال میں ہے کی طرف توجہ رکھیں گے ۔اسکے بعد انشاءاللہ دیگر مسائل پر بھی بات ہوگی۔۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com From: makhanraza_sardar@ymail.com Date: Mon, 2 Apr 2012 00:08:01 -0700 Subject: Re: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Thanks & Regards,
M A Khan Raza
Saudi Arabia
makhanraza_sardar@ymail.com
Assalam Alaikum,
Neechey urdu mein jo behes bataaie gaie hie yeh sab man-gharat hie aur yeh farz ki gai behes hie jo k mein ney kaie bar kaie admioun se suni hei, jis baal ki nisbat yeh manzar naama sajaya jata hie yeh ball mein ney kibhi Saudi Arab mein nehin dedkha magar hamarey haan Pakistan mein bhi dekhaaya jata hei, India mein bhi dekhaaya jata hie Bangladesh mein bhi dekhaya jata hie gharzey keh kissi arab country mein shayed hi iss tarah ka koi manzar nama lagta ho magar jhoot fraud se paak mulkoun mein yeh sab kuch sach bata kar Moyey Mobarak per paisey daley jatey hien. Allah Talaa Nabi-e-Kareem Sallallaho Alaihe wa Sallam ki taleem ki taqleed ata farmaye, sar per neeli topi, neela chugha ya moyey mobarak per paisey dalna kabhi bhi eimaani daleel nehin hosakti, balkey khowd ko dhooka deney aur dhooka khaney ke matraadif hie.
Allah hamain Nam-e-Kareem ki sachi aur sehehi sunnat per chalaaye. Ameen
Thanks & Regards,
M A Khan Raza
Saudi Arabia
makhanraza_sardar@ymail.com
From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Sunday, April 1, 2012 11:11 PM
Subject: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
Sent: Sunday, April 1, 2012 11:11 PM
Subject: Mahvish...: [Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Assalam Alaikum Wa Rahmath Ullahi Wa Barkatahu Mahvish Bohut Khoob Lajawab ..Jawab Diya Hai Aapne Kisi Ko Pasnad Aaye Ya Naa Aaye Mujhe Bohut Pasand Aaya Aapka Andaz Aur Aapka Tafseeli jawab.......... Mahvish Laikin Ek Ghalti Hai Aapke Mail Me.......... Woh Ye Ki Aapne Apna Mail Salam Se Shuru Nahi Kiya Jazak Allah Khair Al Jazaa Allah Aapke ilm Ko Aur Izafaa Kare Allah Hafiz --- On Mon, 2/4/12, خاکسار <mahvishakram@hotmail.com> wrote:
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment