بھائی شیخ صاحب۔۔۔ اگر آپ میری میل کو تھوڑی سی توجہ سے ایک مرتبہ پھر پڑھیں تو آپ نوٹ فرمائیں گے کہ میں تو ہر اپسے شخص کی بات ماننے کو تیار ہون (چاہے وہ مسلم ہو یا غیر مسلم) جو مجھے اللہ کی کتاب یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بتائے گا۔ اپ تجربہ فرمالیں کہ اگر آپ مقلد ہیں تو مجھے کوئی ایسی بات بتائیں جو قرآن یا حدیث کے مطابق ہین تو آپ دیکھیں گے کہ میں آپکی بتائی ہوئی بات پر فوری عمل پیرا ہونگی
اب فرامئیں کہ مجے پر یا مجھ جیسے دیگر افراد پر امام بخاری کی تقلید کا بہتان غلط ہے یا درست۔۔۔? اسکے علاوہ ایک بات مزید بھی جناب کی گوش گزار کردوں کہ کتنے ہی علماء احناف گزرگئے جنہوں نے امام بخاری کی احادیث کو غلط کہنے والوں پر مختلف اقسام کے لیبل لگائے ہیں جیسے زندیق وغیرہ۔ اگر آپ نے چاہا تو مین اُ ن میں سے چند اقوال بمع حوالاجات جناب کی خدمت میں پیش کر سکتی ہوں۔
ہمیں غیر مقلد، اہل حدیث، سلفی، یہ سب نام اہل تقلید کی طرف سے عطا ہوئے ہیں جنکو ہم نے جھگڑے کی وجہ بنانے کی بجائے منظور کرلیا ہے کہ جو چاہے کہیں ہم تو صرف کتا اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو کار ہیں اور جو اس سے باہر ہے اسکو قبول نہیں کرتے۔ بس اتنی سی تعریف ہے ان غیر مقلدوں کی، اہل حدیثوں کی اور سلفیوں کی۔
جہاں تک بخاری شریف کی احادیث کے منسوخ ہونے کا تعلق ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے اور دعوہ غلط اور بے بنیاد ہے جبکہ اپنے الزام کے ساتھ کوئی ثبوت بھی تو پیش فرمائیں۔
بھائی۔ آٌپ نے درست فرمایا کہ یو ٹیوب پر کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن جب ایک چیز آپ یوٹیوب کے علاوہ بھی دیکھتے ہو تب تو وہ درست ہی ہوئی نا۔ میں نے یہ ہی چیز ایک فلم کی صورت مین بھی دیکھی تھی۔
جہاں تک علماء کے پاس جانے کا سوال ہے تو یہ کوئی غلط بات نہین ہے، لیکن ایک قباہت ضرور ہے وہ یہ کہ اگر آپ کسی کی لمبی داڑھی اور شخصیت سے متاثر ہو کر کسی ایسے عالم کے پاس چلے گئے جو کسی یہودی کا ایجنٹ ہے (حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک یہودی مسلم عالم کی صورت میں انکے ساتھ شامل ہوا، اپنا اعتبار بنایا اور پھر عراق میں جاکر لوگوں کو بتا یا کہ وہ حضرت عثمان کے ساتھ اتنے عرصہ نماز پڑھتا رہا ہے اور وہاں پہنچ کر اُسنے جو کچھ کیا تاریخ اُس سے بھری پڑی ہے اور یہ پہلا فتنا تھا جو دین سے لوگوں کو دور کرنے اور نئے عقائد کو جنم دینے کی بنیادبنا۔ ) پھر تو آپ کی دنیا بھی گئی اور آخرت بھی، ہمارے پاس قرآن و حدیث اور ہر مکتبہ فکر،ہر فرقہ کے علماء کی کتابین بازار میں اور نیٹ پر موجود ہیں اُن سے استفادہ حاصل کریں اور مشکل پڑنے کی صورت میں کسی بھی ایسے عالم کا انتخاب کریں جو عامل بالحدیث ہو، کیونکہ علماء کی تحریر کردہ کتابیں بھی تو انکی تعلیمات ہی ہیں، میں نے تو جو بھی تھوڑا سا علم حاصل کیا ہے وہ اسیطرح حاصل کیا ہے۔ میں زیادہ علم توحید کے بارے میں حاصل کرنا چاہتی ہون کیونکہ یہ توحید ہی ہے جو بخشش کی گارنٹی ہے، قرآن میں اللہ تعالیٰ نے کم از کم 80 مرتبہ ایمان اولین شرط بتائی ہے ہر قسم کی بخشش، انعامات اور فوائد کے لئے، دوسرے نمبر پر اعمال صالح کا ذکر ہوا ہے ،پورے قرآن میں ایک مرتبہ بھی اول نمبر شرط اعامال صالح نہیں بتائی۔
بھائی جو لوگ اللہ کی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہیں مانتے وہ بھلا کس کی بات مانیں گے۔۔۔ آپ مجھے کوئی ایک جملہ بتا دین جو امام ابو حنیفہ، دیگر آئمہ کرام میں سے کسی ایک نے کہا ہو کہ انکی تقلید کرنا بلکہ جب آپ اس سلسلے میں تحقیق کرینگے تو آٌپ کو معلوم ہوگا کہ تمام ہی آئمہ کرام نے اپنی اپنی تقلید سے صاف اور واضح الفاظ میں نہ صرف یہ کہ منع فرمایا ہے بلکہ سختی سے روکا ہے ۔
اسی طرح شیخ عبدالقادر جیلانی نے کہاں فرمایا ہے کہ میری گیارہویں منانا اور ہر سال ایک بڑی گیارہویں منانا، بلکہ جب اپ انکی تعلیمان کو دیکھیں گے تو آپ نوٹ کریںگے کہ وہ اہل الحدیث کو ہی فرقہ ناجیہ فرماگئے ہیں یعنی کامیابی کی گارنتی صر ف اور صرف کتاب اللہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہی موقوف ہے۔۔
اسی طرح شیخ عبدالقادر جیلانی نے کہاں فرمایا ہے کہ میری گیارہویں منانا اور ہر سال ایک بڑی گیارہویں منانا، بلکہ جب اپ انکی تعلیمان کو دیکھیں گے تو آپ نوٹ کریںگے کہ وہ اہل الحدیث کو ہی فرقہ ناجیہ فرماگئے ہیں یعنی کامیابی کی گارنتی صر ف اور صرف کتاب اللہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہی موقوف ہے۔۔
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: mdsalim7@yahoo.com
Date: Mon, 26 Mar 2012 05:06:18 -0700
Subject: Fw: RE: sorry sir alim or mufti sahab ko bhai sahab kha isliaye[Yaadein_Meri] " " Benamazi " "
Please find the link about Dr, sahab http://www.youtube.com/watch?v=5z2H1xDdazA --- On Mon, 3/26/12, SHAIKH MOHD <mdsalim7@yahoo.com> wrote:
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment