بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ مبارک ہے ؛
'' سب سے بہتر اسلام اس شخص کا ہے جس کا اخلاق بلند ہو ۔''
... ہمارے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اخلاق کا ذکر کرتے ہوئے قرآن مجید میں ہمیں بھی اچھے اخلاق اختیار کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔
تمہارے لیے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اخلاق و اطوار نہایت اچھا نمونہ ہیں ۔
(الاحزاب ؛ ٢١)
آپ ((صلی اللہ علیہ وسلم)) عظیم خلق (پسندیدہ اخلاق) کے مالک ہیں ۔
(القلم ؛ ٤)
بھلائی کے تعلق سے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اخلاق کو بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے ؛
لوگو ! تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں ۔ تمہاری تکلیف اُن ((صلی اللہ علیہ وسلم)) کو بہت گراں معلوم ہوتی ہے۔ تمہاری بھلائی کے بہت خواہش مند ہیں اور ایمان لانے والوں پر نہایت شفقت کرنے والے اور مہربان ہیں ۔
(التوبہ ؛ ١٢٨)
اچھے اخلاق کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ انسان گھر والوں سے اچھا سلوک کرے اور ان کی آخرت اور دنیا کی بھلائی کی فکر کرے۔

__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment