Search This Blog

Friday 17 February 2012

[Yaadein_Meri] اکثر پاکستانی ویلنٹائن کے بارے میں کم ہی جانتے ہیں

 



 


اکثر پاکستانی ویلنٹائن کے بارے میں کم ہی جانتے ہیں۔ لیکن انگریزی تہذیب کے سیلاب میں بہنے کو تن من سے تیار ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ویلنٹائن کون تھا۔ ویلنٹائن اصل میں ایک دلال تھا۔ جی ہاں، حقیقت کچھ ایسی ہی ہے۔ ایک رومی بادشاہ کلاڈیس نے شادیوں پر پابندی لگائی تھی۔ یہ پابندی اس نے اس وجہ سے لگائی تھی کہ مرد شادی کے بعد اتنے پابند نہیں ہوتے اور انکی توجہ گھریلو معاملات میں زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن ویلنٹائن صاحب کو یہ بات پسند نہیں آئی۔ بس انہوں نے دلالی کا پیشہ اختیار کر لیا۔ وہ نوجوانوں کی شادیاں چھپ چھپ کر کراتا تھا۔ جب پکڑا گیا تو کلاڈیس نے اسے لٹکا دیا۔
Name:  valentine.jpg Views: 7 Size:  69.6 KB

ایک بے حیا نے کی تھی بے حیائی کی روایت پیدا
نقش قدم پر اس کے کہاں تم عمل کرتے ہو

پاک ہوتی ہے محبت بے غیرتی کی غلاظت سے
ویلنٹائن کے چکر میں کہاں تم نقل کرتے ہو

جھوٹی چمک دھمک سے مغرب کی دھوکہ کیسا کھایا
عفت کو کر کے دور تیار اپنا سامان قتل کرتے ہو

چاہے کر لو بہانے ہزار نفس کی خاطر نادانو
خمار میں جوانی کے ناپاک اپنی نسل کرتے ہو

چل کے غیروں کی روش پہ خراب اپنی فصل کرتے ہو
جو کرتے ہو وہی گھروں میں اپنے دخل کرتے ہو

یہ تیزاب ہے جس سے بدنما خود اپنی شکل کرتے ہو
پاک باز ہوتے ہیں مومن کہاں گم عقل کرتے ہو


عبد الرحمن حنفی




__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment