Search This Blog

Tuesday 7 February 2012

Re: [Yaadein_Meri] Fw: -|| T.P.W ||- سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام

 

sharam ane chayeh ke yazeed ke sath hazrat Muavia RA ko lanatullah likha he. is group ko chayhe ke essy gahtiya e mails forwerd na karien shukriya


From: Shahid Perwaiz <shahid.perwaiz@yahoo.com>
To: "yaadein_meri@yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Cc: "The-karachi-world@yahoogroups.com" <The-karachi-world@yahoogroups.com>; "PakistaniWriters@yahoogroups.com" <PakistaniWriters@yahoogroups.com>; "Islamic_circle@yahoogroups.com" <Islamic_circle@yahoogroups.com>
Sent: Tuesday, February 7, 2012 5:15 PM
Subject: [Yaadein_Meri] Fw: -|| T.P.W ||- سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام

 

----- Forwarded Message -----
From: Farooq Haider <alizai80@hotmail.com>
To: MY Group <the-pakistan-world@yahoogroups.com>; the-criterion-world@yahoogroups.com
Sent: Tuesday, 7 February 2012 12:24 AM
Subject: -|| T.P.W ||- سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام

 
سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام
۔
جبکہ ان کا امام احمد بن حنبل یزید کے متعلق کہتا ہے :

ملا علی قاری ،شرح شفاء میں لکھتا ہے

یزید اور ابن زیاد اور انہی کے مثل دوسرے لوگوں پر لعنت کرنا جائز ہے کیونکہ بعض علماء کرام نے ان دونوں پر لعنت کرنا جائز قرار دیا ہے بلکہ احمد بن حنبل یزید کے کفر کے قائل ہیں

شرح شفاء //مُُلا علی قاری // ج 2// ص 552//طبع الاولیٰ 1421ھ ، جز:2،دارُلکتب العلمیہ بیروت
 
============================================================
امام اھل سنت علامہ سعد الدین تفتازانی اپنی مشہور زمانہ کتاب "شرح عقائد نسفی" میں لکھتے ہیں

یزید پر لعنت کو جائز قرار دیا ہے اس لئے کہ وہ اس وقت کافر ہوگیا تھا ، جس وقت حسین (ع) کو قتل کرنے کا حکم دیا اور علماء نے اس شخص پر لعنت کرنے کے جوا...
ز پر اتفاق کیا ہے جس نے ان کو قتل کا حکم دیا یا اس کی اجازت دی اور اس پر خوش ہوا اور حق یہ ہے کہ یزید کا امام حسین (ع) کے قتل پر راضی ہونا اور اھل بیت نبوت (ع) کی اہانت کرنا ان امور میں سے ہے جو تواتر معنوی کے ساتھ ثابت ہیں اگر چہ تفاصیل احاد ہیں تو ہم اس کی شان کے بارے میں بلکہ اس کے ایمان کے بارے میں توقف نہیں کرتے ، اللہ کی لعنت ہو اس پر اور اس کے انصار واعوان پر

شرح العقائد النسفیہ // تفتازانی // ص 196//طبع مکتب رحمانیہ پاکستان
============================================================
 
یحییٰٰ بن عبد الملک بن ابی غنیہ جو ثقہ راویوں میں سے ایک ہیں، نے بیان کیا کہ ہم سے نوفل بن ابی عقرب نے جو ثقہ روای ہیں بیان کیا کہ میں حضرت عمربن عبد العزیز کے پاس موجود تھا کہ ایک شخص نے یزید بن معاویہ کا ذکر کیا اور کہا کہ امیرالمومنین یز...ید نے فرمایا ، تو حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ تو یزید کو امیرالمومنین کہتا ہے? اور اس شخص کو بیس کوڑے مارنے کا حکم دیا

تہذیب ُُالتہذیب //ابن حجر//ج 11//ص 361//طبع الاولیٰٰ ،1325ھ //جز:12//ھند

سیراعلام النبلاء//ذہبی//ج 4//ص 40//طبع ثانی ،1402ھ //جز:25//موسستہ الرسالہ بیروت
abo




__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment