Search This Blog

Sunday, 24 February 2013

Re: [Yaadein_Meri] Please Pay Attention and be united

 

Wa alaikum salam.

ki cheez ka saboot chahiye ziaullslam saab??


From: ZiaulIslam Malik <malikzee_1@hotmail.com>
To: yaadein_meri@yahoogroups.com
Sent: Sunday, February 24, 2013 10:46 AM
Subject: RE: [Yaadein_Meri] Please Pay Attention and be united

 
Bhai Zain, Assalam O Alaykom, Kia aap k pass koi saboot hai, agar hai tu aap show karen agar nahi tu ................ 


To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com; sadqayyarasolallah@yahoogroups.com
From: jrahi71@yahoo.com
Date: Fri, 22 Feb 2013 07:30:41 -0800
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Please Pay Attention and be united

 

True said brother Robeel Saleem.

yehi waja hai k duniya mai sab se Islamic country SAUDI ARAB ko samja jata tha jahan kabi WOMEN ko HIJAB liye bina ghar (Home) se nikalnay ki ijazat nahin thi wahan par aj world sexiest women k muqabloon mai Miss.Saudi Arab b a gai aur is k ilawa SAUDI ARAB ki government Shora'a party mai 30 Women ko b shamil kar lya gaya hai...

ALLAH RAB-UL-IZAT Omat-e-Muslima par apna khasoosi karam farmaye aur ISLAM dushman anasir se mahfooz rakhay Ameen Suma Ameen.

Regards
Zain


From: Robeel Saleem <robeelsaleem@gmail.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com; sadqayyarasolallah@yahoogroups.com
Sent: Friday, February 22, 2013 10:12 AM
Subject: [Yaadein_Meri] Please Pay Attention and be united

 

حضور (صلی الله علیہ و آلہ وسلم ) کا ارشاد ہے کہ مسلم آپس میں ایک جسم کی مثال ہیں اگر جسم کے ایک حصے کو 
تکلیف پوہنچتی ہے تو گویا پورے جسم کو اس کا احساس ہوتا ہے

آج ہم دیکھیں تو چاہے مسلمان حکمران ہوں یا عوام الناس سب ایک درد کے دور سے گزر رہے ہیں. اس کی بنیادی وجہ کسی بھی سیاسی ، معا

 شرتی ، مذہبی اور اقتصادی ہم آہنگی کا مسلمانوں کے مابین نہ ہونا ہے.

پاکستانی حکمران اور عوام الناس آج وہ فصل کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے قرآن و حدیث کے فیصلہ کے بر عکس کیے تھے-

آج اگر ہم ان فیصلوں کو عقلی طور پر دیکھیں تو کیا ان فیصلوں سے ہمارا ہمسایہ ملک افغانستان خوش تھا ؟ کیا ہمارا ہمسایہ ملک چین خوش تھا ؟ کیا ہمارا ہمسایہ ملک ایران خوش تھا ؟ اب آج اگر ہمیں ہر سرحد سے دراندازی کا سامنا اور ہماری فوج کو دشمن کی گولہ با ری کا سامنا ہے تو اس کی بنیاد بوہت قبل رکھی گیی تھی 

اگر ہمارے ملک کی قیادت قرآن و حدیث کی روشنی میں فیصلے کرے تو ہمارا ملک عالم اسلام کی نمائندگی کر سکتا ہے

ایک اور حدیث مبارکہ میں آیا ہے کے یہود و نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکال دو 

ہمارے عرب حکمران دوست جو کہ آج کل ایک بہت بڑ ی مشکل کا سامنا کر رہے ہیں کہ ان کی نوجوان نسل ان کے نظام حکومت کے خلاف ہے تو اس کی بنیاد بھی بہت پہلے رکھی گی تھی - تقریبا بیس سال تک نیٹو و امریکی فوج کی یہاں موجودگی نے پھر عرب نوجوانوں کی امریکی اور برطانوی تعلیمی اداروں میں مغربی روایات اور اقدار کی تعلیم نے عرب حکمرانوں سے ان کی نوجوان نسل کو چھین لیا ہے - امریکی فوج نے خلیجی حکمرانوں کو اپنی جو تعلیم اور ثقافت دی ہے وہ اگلے دس سال تک عرب حکمرانوں کو مشکل دے گی  

اگر آ ل سعود ، آل النہیان ، آل الصباح نے قرآن و حدیث کی روشنی میں فیصلے نہ کے تو خدا نہ کرے کے خلیج کو بھی اگلے دس سالوں تک دیکھنا پڑے جو عراق، شام، اردن ، پاکستان ، یمن ، سوڈان ، لبنان نے دیکھا ہے 

حاصل بحث یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی ہمارے لئے سب سے بہتر راستہ ہے - ہمیں دنیاوی نظریات سے با ہر نکل کر فیصلے کرنا چاہیے 

آ خر میں صرف اتنا کہا جا سکتا ہے کے خدا نے دین، قرآن ، کی حفاظت اپنے ذمہ رکھی ہے، اگر آج مسلم ممالک میں تمام رہنما اور موجودہ تمام نظام ختم بھی ہو جاییں تو الله کے کرم سے ایک مضبوط واحد، اور یکساں نظام حکومت تمام مسلم ممالک میں سامنے آے گا جو آنے والی مسلم نسلوں کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنا سکھاے گا

اپنے عرب بھائیوں کے لئے خصوصی دعا کیجے گا کے ان ملکوں کا امن سلامت رہے - خدا خلیجی حکمرانوں کو حدیث مبارکہ کی روشنی میں فیصلہ کرنے کی قوت عطا فرماتے





__._,_.___
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (5)
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment