Search This Blog

Wednesday, 23 May 2012

[Yaadein_Meri] JAISA MARD WAISI OURAT

 

 

ہر مرد شادی کےلئے نیک عورت اور ہر عورت شادی کےلئے نیک مرد چاہتی ہے ۔
قرآن پاک اس بارے میں کہتا ہے۔ ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور پلید مرد پلید عورتوں کے لئے ہیں، اور پاک و طیب عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاک و طیب مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں ۔
(سورہ النور آیت نمبر 26)
جیسا مرد ہو گا ویسی عورت اس کےلئے ہوگی اور جیسی عورت ہو گی ویسا اس کےلئے مرد ہوگا۔
اس لئے تمام بھائی اور بہنیں اپنی زندگی کو پاکیزہ بنائیں۔
یاد رکھئے کہ آنے والے کل میں آپ کے بچے آپ کی زندگی کا آئینہ ہوں گے-
الله پاک ہم سب کو نیک بناۓ اور ثابت قدم رکھے.

__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment