Search This Blog

Tuesday 13 March 2012

Re: [Yaadein_Meri] " " Shouhar Ki Haddarja Qidmat - شوہر کی حددرجہ خدمت " "

 

Masha Allah Agar Aaj yahee Jazba San Khawateen Main Aa jaay to yeh Dunya aik Jannat ka namoona ban saktee hai
 




 
 
Mailman

pakistan_wv_mw.gif (14115 bytes)




From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
To: Rubina_Yas@yahoo.com
Sent: Monday, March 12, 2012 3:43 PM
Subject: [Yaadein_Meri] " " Shouhar Ki Haddarja Qidmat - شوہر کی حددرجہ خدمت " "

 

Bismillahir Rahmanir Raheem
Assalam Alaikum Wa Rahmath Ullahi Wa Barkatahu
 
شوہر کی حددرجہ خدمت 
 
شوہر کی حددرجہ اطاعت میں یہ بات بھی شامل ہے
 کہ آپ اس کی خدمت گزار بیوی بن کر رہیں۔
 شادی کے بعد مرد یہ چاہتا ہے
 کہ اس کی بیوی اس کی خدمت گزاربن جائے ۔
 اس کے کھانے پینے ،
 سونے جاگنے ، اٹھنے کا شیڈول 
اس کی بیوی کے پاس ہو۔
 باوقت اسے لباس ملے ،
 وقت پرکھانا اس کے سامنے حاضر ہو،
 اسے خود جو تے پالش کرنے ، 
اور لباس استری کرنے کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔ ظاہر ہے جو بیوی خدمت گزار ی کا جذبہ لے کر 
ا س کے گھر آئی ہو وہ مرتے دم تک
 اس کے ساتھ رہے گی،
 اس کے بغیر خاوند کا ایک دن گزارنا
 بھی مشکل ہو جائے گا
 اور یہی ایک عورت کی کامیابی ہے
 کہ اس کا خاوند اس کے بغیر 
ایک دن بھی گزارنے سے عاجز ہو جائے
 اور یہ درجہ خدمت گزاری کے بغیر نہیں مل سکتا۔
صحابیات اپنے شوہروں کی خدمت گزاری کا
 کس قدر جذبہ رکھتی تھیں ،
 اس بارے میں 
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
 کی بیٹی اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا 
کی بہن حضرت اسماء رضی اللہ عنہا
کا درج ذیل بیان قابل غور ہے، وہ فرماتی ہیں کہ 
"زبیربن عوام رضی اللہ عنہ
 نے مجھ سے شادی کی تو ان کے پاس
 ایک اونٹ اور گھوڑے کے سوا
روئے زمین پر کو ئی مال،
 کو ئی غلام اور کوئی چیز نہ تھی ۔
 میں ہی ان کا گھوڑا چراتی ،
 اسے پانی پلاتی ،
 ان کا ڈول سیتی اور آٹا گوندھتی تھی ،
 میں اچھی طرح روٹی پکانا نہیں جانتی تھی 
چنانچہ کچھ انصاری لڑکیاں جو بڑی سچی تھیں ،
 میری روٹیاں پکا جاتی تھیں۔ 
زبیر رضی اللہ عنہ کی وہ زمین جو
 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دی تھی ، اس زمین سے میں کھجور کی گھٹلیاں
 سر پر لاد کر لایا کر تی تھی
 جبکہ یہ زمین گھر سے دومیل دور تھی ۔۔۔
 اس کے بعد میرے والد 
(حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ )
نے ایک غلام میرے پاس بھیج دیا
 جو گھوڑے کی دیکھ بھال کا سب کا م کرنے لگا
 اور میں بے فکر ہوگئی ۔
 گویا والد ماجد نے (غلام بھیج کر )مجھ کو آزاد کر دیا۔

(صحیح بخاری : کتاب النکاح :باب الغیرة۔۔۔(حدیث۵۲۲۴)صحیح مسلم : کتاب
السلام (حدیث ۲۱۸۲)احمد (ج۴ص۵۲۲


Ya Allah ! 
surely we have heard a preacher calling to the faith, 
saying: Believe in your Lord, so we did believe; 
Ya Allah !
 forgive us therefore our faults, 
and cover our evil deeds and make us die with the righteous.
Ya Allah ! 
grant us good in this world and good in the hereafter,
 and save us from the chastisement of the fire. 
Ya Allah ! 
Accept From Us ;
Surely Thou Art The Hearing, The Knowing
 
***********************************
Aapki Dua Ki TalibMrs Rubina Yasmeen
*************************************
JAZAK  ALLAH  KHAIR




__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment