Search This Blog

Thursday 22 March 2012

Re: [Yaadein_Meri] " " Bismillahir Rahmanir Raheem " "

 


السلام و علیکم
یہ بات کبھی مت بھولنا'

"الله سبحانہ تعالیٰ ہمیشہ تمارے ساتھ ہوتا ہے-"
...
جب
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم خوش ہوتے ہو
الله "الرحمٰن" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم بھوکے ہوتے ہو
الله "الرزاق" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم 'اسے' پکارتے ہو
اللّه "السمیع" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم غیر محفوظ ہوتے ہو
الله "الحفیظ" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم نوازے جاتے ہو
الله "المعیز" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم بیروزگار ہوتے ہو
الله "المقیت" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم حاجات کرتے ہو
الله "المجیب" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم پریشان ہوتے ہو
الله "الوکیل" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم بھٹک جاتے ہو
الله "الھادی" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم پہ رحمت ہوتی ہے
الله "الکریم" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم بخشے جاتے ہو
الله "الغفور" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم ناامید ہوتے ہو
الله "النور" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم گنہگار ہو
الله "التواب" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم شکرگزار ہو
الله "الشکور" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
تم 'اس سے' محبّت کرتے ہو
الله "الودود" تمہارے ساتھ ہوتا ہے-
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
سبحان'الله —

__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment