Search This Blog

Friday 27 January 2012

Re: [Yaadein_Meri] امریکا کے متمول تاجر رچرڈ پیٹرسوں مشرّف با اسلام | Yearly training program | Importance of Research

 

Thanks
Jazzak Allah
 
With Best Regards Zubair Khan
From: Asif Khan <asif_khan12350@yahoo.com>
To:
Sent: Thursday, January 26, 2012 5:17 PM
Subject: [Yaadein_Meri] امریکا کے متمول تاجر رچرڈ پیٹرسوں مشرّف با اسلام | Yearly training program | Importance of Research
 
Assalamu'alaikum,

From : Mehtab Khan

http://i42.tinypic.com/352kjdx.jpg

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Importance of Research as a tool for the service of Islam
From: Aleem khan
Assalam alaikum
 You are cordially invited to a lecture by the eminent scholar  
Dr. Ishtiaq Ahmad Zilli
Director of Darul-Musannifin – Shibli Academy, Azamgarh
Formerly Professor, Department of History,
Aligarh Muslim University, Aligarh
Editor of "Ma'arif"
 
Topic:  "Importance of Research as a tool for the service of Islam"
 
Date: Friday,  27th January, 2012
 
Program Details:
o   "Understand Quran" presentation
by Janab Abdul Rab Quraishi               at   1: 45 pm
 
o   "Research gap in the Muslim scholarship?"
By Janab Aleem Khan Falaki                      2: 15 pm
 
o   Lecture by the Guest Speaker
Prof. Ishtiaq Ahmad Zilli                        2: 30 pm  
o   Questions & answers                                     3.15 pm  
o   Thanks and Asr prayer                                  3: 30 pm  
 
Venue : Shadaab Restaurant, Aziziah
Near Indian Girls school, Jeddah
 
Organizer:  Social Reform Society, Jeddah
 
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
 
Jubail Da'wah & Guidance center invites you to attend its Yearly training program in Urdu
From:
Mujeeb Abdul Rahman
Assalamualikum Warahmatullah Wa-Barkatahu,
 
On this Friday 27th January 2012 after Salaat-ul-Asar.
 
Refreshment, Prizes and Dinner will be served.
 
The program will be held in the class room at Da'wah center above the Masjid.
 
 
Jazakumullahu Khair.
علم ایک نور ہے اور اللہ تعالی کی صفت ہے جس سے ایک طرف جہالت کی تاریکیاں دور ہوتی ہیں تو دوسری طرف انسان کی چشم بصیرت روشن ہوتی ہے اسی وجہ سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم'' کہ علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان(مردو عورت)پر فرض ہے۔قارئین کرام صفت علم کے بارےمیں حقائق اور یہ جاننے کےلیے کہ حقیقی علم کونسا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جاسکتاہے نیز اس سے متعلقہ دیگر ضروری مباحث ومسائل جیسے علم کی تعریف،اس کے فضائل وثمرات،حصول علم کاشرعی حکم اسی طرح طالب علم کے آداب،تحصیل علم پر معاون اسباب اور ساتھ ہی ساتھ علم حاصل کرنے کے وسائل اور طرق ۔ان سب امورپر مطلع ہونے کےلیے کتاب ہذا آپ کی خدمت میں پیش ہے جو ایک مبتدی(ابتدائی  جماعت کے طالب علم)سے لے کر تعلیم یافتہ طبقے اور خاص طور پر دینی مدارس اور مذہبی حلقوں سے وابستہ سب حضرات کے لیے یکساں مفید ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ مترجم

9
پہلا باب

 
پہلی فصل

 
علم کی تعریف

13
دوسرفصل

 
علم کےفضائل

17
فضائل علم کے بارے میں چند اہم نکات

23
تیسری فصل

 
حصول علم کاحکم

31
دوسراباب

 
پہلی فصل

 
طالب علم کے آداب

35
اللہ عزوجل کے لیے اخلاص اور سچا ارادہ

35
اپنے آپ اور دوسروں سے جہالت کا ازالہ

37
شریعت طاہر ہ کادفاع

39
اختلافی مسائل میں وسعت ظرفی

40
ایک سوال اور اس کا جواب

42
علم کے مطابق عمل

46
دین اسلام کی طرف دعوت

55
حکمت عملی

55
صبرواستقامت کا مظاہرہ

62
علمائے کرام کی دل میں قدر واہمیت اور احترام

63
کتاب وسنت کے ساتھ مضبوط تعلق

67
سماوی چشمہ صافی

68
قرآن کریم میں 'حیات طیبہ'سے کیا مراد ہے؟

72
ایک سوال اور اس کاجواب

77
تحقیق اور چھان بین میں ثابت قدمی

79
ثبات کا معنی

80
شرعی نصوص میں شارع کی مراد کو سمجھنے کی حرص

83
ایک نہایت قابل توجہ بات اور دو مثالیں

84
دوسری فصل

 
علم کے حصول میں معاون اسباب

90
پہلا سبب:تقوی(پرہیزگاری)

90
تقوی کامفہوم

93
دوسراسبب:ثابت قدمی او رتسلسل

97
تیسرا سبب:حفظ واتقان

102
چوتھا سبب:علمائے کرام سے وابستگی

103
تیسراباب

 
پہلی فصل

 
علم حاصل کرنے کے مختلف طرق

107
ایک سوال اور اس کاجواب

108
پہلا طریقہ:پہلی گھاٹی

110
دورسری گھاٹی

110
دوسرا طریقہ

111
دوسری فصل

 
وہ غلطیاں جن سے بچنا واجب ہے

113
پہلی :حسد اور اس کے خطرناک نتائج

113
خلاصۂ کلام

121
دوسری :بغیر علم کے فتوی دینا

122
بھائیوں کی خدمت میں

128
تیسری:تکبر (غرور)

133
چوتھی :فقہی مذاہب اور آراء میں تعصب

134
پانچویں:اہلیت سے پہلے تدریس اور فتوی دینا

137
چھٹی :براگمان

138
حاصل کلام

141
http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/10-taleem-o-tallum/493-ilam-k-aadab.html
علم ایک ایسی شمع ہے جس کی بدولت حضرت انسان کو دیگر مخلوقات پر فوقیت اور برتری حاصل ہے- یہی وجہ ہے کہ دین اسلام میں ہر شخص پر علم کے حصول کو لازمی قرار دیاگیا-
علم انسانیت کی معراج ہے ،جس کے ذریعہ انسان اللہ تعالیٰ کی پہچان حاصل کرتا ،دین کی اساسیات سے واقف ہوتا اور مقصد حیات سے آگاہی حاصل کرتاہے ۔علم عظمت و رفعت کی علامت ہے اور علم ہی کی بدولت اللہ مالک الملک نے انسان کو دیگر مخلوقات سے فوقیت دی ۔کتاب وسنت میں دینی علم حاصل کرنے کی کافی ترغیب اور علما کے مراتب عام امتیوں سے اعلیٖ و افع بیان ہوئے ہیں ۔وحی کے علم کی حفاظت و ذمہ داری اور تبلیغ و اشاعت کا فریضہ علمائے امت پر عائد ہے ، اس مناسبت سے علماء کا فرض ہے کہ دینی علوم میں دلچسپی لیں اور کتاب وسنت کے احکام و فرائض ،فقہی مسائل اور ضروریات دین کے متعلقہ امور سے کما حقہ بہرہ مند ہوکر تبلیغ دین کی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوں۔دینی علم سیکھنا اور سکھانا بہت معزز پیشہ ہے اور دینی تعلیم سے وابستہ افراد انتہائی قابل احترام ہیں ۔زیر نظر کتاب  میں علم کی فضیلت و اہمیت ،علماء کے فضائل ومناقب ، حصول علم کے لیے مصروف طلباء کی عظمت اورتعلیم سیکھنے اور سکھانے کے آداب کا بیان ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع بہترین تصنیف ہے ، جو قارئین کی علمی ذوق کو ابھارے گی اوران میں حصول علم کا نیا ولولہ پیدا کرے۔(ف۔ر)http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/10-taleem-o-tallum/2252-al-ilam-wal-ulamaa-abdul-rouf-jhandha-nagri.html
 
 ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
 

__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment