Search This Blog

Friday, 5 October 2012

[Yaadein_Meri] Fw: {The-Criterion} This helplessness of Muslims

 


THE MISTAKES OF THE PAST

The more mails I am reading from the internet Brothers & Sisters: The more enthusiasm and more emotions are rising in my mind.

I do not remember the exact date and year but as Musharraf Made Irreversible Blunders that I pointed out just a few days back; so Gen. Zia-ul-Haq committed Blunders. The BIGGEST AND UNFORGIVEABLE blunders was That: "Law was formulated and passed by National Assembly "TO STOP & FINISH EVERY KIND OF RIBA (interest) IN PAKISTAN" and date was also fixed to commence the Law, but some vested interest filed Law suit against the Law prohibiting Riba and Supreme Court gave its decision ( I do not remember if it was in favor or against or I think a time frame was given by the court)) BUT in spite of every thing was final; I wonder what made the law TO BE ABENDONT. & WHY ZIA-UL-HAQ did not finish Riba when he was all powerful and was able to do it.

Is it not a grave Blunder? He was claiming himself as soldier of Islam but only deceived the nation and the Muslim Ummah.

As he was the soldier of Islam and all powerful person, he could have re-written the CONSTITUTION OF PAKISTAN on the principals laid down by Islam, He could have carried out  referendum from the public of Pakistan on it under the supervision of Judges and Army and could make Pakistan really Islamic enclave.

To take all the sects in confidence to enact the Islamic laws with the consus of all the sects of Pakistan; he called a round table conference of Ulema and Mashaikh of  all Sects and they all agreed on 22 points formulae,  to make Constitution Really Islamic. (The Record of those 22 points is available with Tanzeem-e-Islami of Pakistan)  Can a Muslim overlook this Huge Mistake?

There is a third Blunder: Being a powerful Dictator why did he not construct the KALABAGH DAM???

It is hard luck of Pakistanies that they elect or the dictators come up who are counterfeit.

(as I was pasting my narration I made a mistake so I lost the email of brother Javed Iqbal Kaleem - Inconvenience regreted. The followin Urdu mails is brother Javed Iqbal Kaleem)


Mr. Jave Iqbal Kaleem wrote:

 

یہ ہماری بے بسی از محمد جاوید اقبال
جب ناموسِ رسالت پر حملے ہوئے تب ہمیں علم ہوا کہ ہم کس قدر بے بس ہیں۔ جوابی کاروائی تو دور کی بات ہے ہم ان اداروں کا بائیکاٹ بھی نہ کرسکے جو اس کے ذمہ دار تھے۔ جب فیس بک نے ڈرا محمد کمپین چلائی تو مسلمانوں نے اس کا بائیکاٹ کیا ۔ لیکن جب معلوم ہوا کہ وہ ایک نا گزیر سوشل میڈیا ہے تو رفتہ رفتہ وہ لوٹ گئے۔ صرف ہم جیسے چند سر پھرے بائیکاٹ پر ڈٹے رہے۔پھر یاہو نے واہیات اور عریاں تصاویر کی اشاعت شروع کی تو دل چاہا اُسے ترک کردیں۔لیکن خط و کتابت کا وہ اس قدر آسان ذریعہ ہے کہ اُسے چھوڑتے نہ بنا۔
پھر گوگل نے یوٹیوب پر نبی اکرمﷺ پر ایک توہین انگیز فلم چلائی تومیں نے اس سے چند دنوں کے لیے رابطہ ختم کردیا۔ لیکن گوگل پر جو میرے گروپ تھے انھیں اس پُرآشوب دور میں میرا پیغام نہ پہنچ رہا تھا اور جب میں نے ان گروپس میں میسیج پوسٹ کیے توقارئین کاردعمل معلوم کرنے کا جذبہ مجھے جی میل کی طرف لے گیا۔ پھر کیا باقی رہ گیا؟ یہ کس قسم کا بائیکاٹ ہے؟ اتنے اہم مسئلے پر ہم ان کا بال تک بیکا نہ کرسکے۔ اور یہ اس لیے ہوا کہ عالم اسلام میں کسی مائی کے لال کو خیال تک نہ آیا کہ ہمارا اپنامیڈیا ہونا چاہیے۔ اور اپنا انٹرنیٹ اور براؤزر
ہونا چاہیے۔ صرف یہ ہوا کہ الجزیرہ کے نام سے ایک چینل شروع کردیا گیا۔ لیکن اُسے بین الاقوامی بنانے اور مسلمانوں کے افکار کو عام کرنے کے لیے کوئی قدم نہ اُٹھایا گیا۔ترکی سعودی عرب پاکستان مصر اور انڈونیشیا جیسے ممالک کے پاس نہ صرف وسائل تھے بلکہ افرادی قوت اور مہارت کی کمی بھی نہ تھی۔ مگر دنیاوی دولت کو عاقبت کے لیے خرچ کرنے کا جذبہ مفقود تھا۔
جب اسرائیل ہمارے فلسطینی بھائیوں پر ظلم ڈھاتا ' ان پر میزائیل حملے کرتا اور ان کی خوراک اور دوائیں روکتا تو پیپسی اور کوکا کولا کا بائیکاٹ کرنے کی باتیں ہوتیں لیکن کبھی ان پر پابندی نہ لگی اور نہ عوام نے ان کا بائیکاٹ کیا۔ اور صرف یہ مضر مشروبات ہی نہیں بلکہ اسرائیل کے تمام پروڈکٹ دھڑلے سے پاکستان اور اسلامی ممالک میں بِک رہے ہیں۔ انٹیل ' نوکیا اور نیسلے پاکستان میں زبردست بزنس کررہی ہیں۔ یہی نہیں تمام سودی بینک اسرائیلی ہیں اور انکا براہ راست فائیدہ اسرائیل کو پہنچتاہے۔ مگر نہ تو حکومتِ پاکستان نے ان پر پابندی لگائی اور نہ مسلمان عوام نے سودی بینکاری ترک کی۔ گوکہ اسلامی بینک بھی مکمل طور پر اسلامی نہیں ہیں مگر یہ کیا کم ہے کہ ایک ابتدا ہوئی ہے۔ لیکن زیادہ تر بینکنگ سودی بنیاد پر ہورہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم اس قدر ذلیل وخوار ہوچکے ہیں۔
میں مستقل دیکھ رہا تھا کہ جب امریکہ کو ضرورت پڑی اس نے بھارت کو بڑی آسانی سے استعمال کیا۔ ۲۰۰۱ میں بھارت نے امریکی حکم پر اپنی فوجوں کو پاکستان کی سرحدپر بھیج دیا تاکہ اُسے ڈرا دھمکاکرافغانستان میں امریکہ کی مدد پر آمادہ کیا جاسکے۔اس کے علاوہ کئی بار جب بھی پاکستان نے مغربی سرحد پر امریکہ کی مرضی کے مطابق کام سے انکار کیا ' بھارت اپنی فوج پاکستان کے باڈر پر لے آیا۔فائر کیے اور فضائی حملے بھی کیے۔فوجوں کی نقل و حرکت معمولی بات نہیں ہوتی۔ اس پر اربوں خرچ آتاہے۔ تو پھر بھارت اتنا ایثار کیوں کررہا ہے۔ میں سمجھ گیا کہ امریکہ بھارتی سیاستدانوں کو رشوت دے رہا ہوگا۔ پھر جب گوگل پر سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ سونیا گاندھی دنیا کی چوتھی امیر ترین خاتون ہے۔ اس طرح میرے شبہ کی تصدیق ہوگئی کہ بھارتی حکومتیں امریکہ سے رشوت لے کر پاکستان کے خلاف جارحیت کرتی آئی ہیں۔جب کوئی شخص قتل ہوتا ہے تو سراغ رساںیہ دیکھ کر قاتل کا سراغ لگانے کی کوشش کرتے ہیں کہ قتل کا فائیدہ کس کو پہنچا۔ یہاں پوری ایک امت ذلیل و خوار ہوئی ہے۔ اس کا فائیدہ کسے پہنچا ہے؟ کون اس ذلت کی قیمت وصول کررہا ہے؟گوگل ہی پر سرچ سے معلوم ہوا کہ خادمِ حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز دنیا کے سب سے امیر شخص ہیں۔ اس طرح یہ راز کھل جاتا ہے کہ سعودی حکمران امت مسلمہ کو زک پہنچانے اور انھیں متحد نہ ہونے دینے کا امریکی ٹارگٹ پورا کرنے پر معمور ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں:
http://www.businessinsider.com/richest-politicians-in-the-world-2012-2?op=1
کہا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالٰی نے انھیں دنیا کے بیس فی صد معلوم تیل کے ذخائر سے نوازا ہے۔اس لیے وہ اتنے امیر ہیں۔ لیکن ان کی پالیسیز بتاتی ہیں کہ وہ اللہ کے نہیں بلکہ امریکہ کے احکام پرعمل کرتے آئے ہیں۔مثلاعراق کے ذریعے ایران پر حملے کا اہتمام کرنا اور پھر امریکہ کو عراق پر حملے کی دعوت دے کر انبیاء اور اولیاء کی سرزمین اور جزیرۃ العرب پریہود و نصاریٰ اتحاد کو قدم جمانے کا موقع دینا۔
 


Visit My blogs  for a no nonsense, serious discussion of
 burning issues facing the humanity : 
 http://effortforchange.wordpress.com/
 http://harbingerblog.wordpress.com

__._,_.___
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment