غیر مقلدین، اہل حدیث وہابیوں سے کچھ سوالات
بسم اللہ الرحمان الرحیم
اسلام علیکم و رحمت اللہ
تقلید کسی امام کی نہیں بلکہ اللہ کر رسول کی کی جاتی ہے۔ لوگوں کا ایک بہت بڑا گروہ اس غلط فہمی کا شکار ہو رہا ہے اور دوسروں کو بھی کر رہا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ دین کو سمجھنے کے لیے عوام و خواص اپنے اوپر اہل علم کو ترجیح دیتے ہيں۔
جس طرح کوفا والوں نے حضرت عمر (رضی) سے جب دین سکھانے کے لیے کسی کو بھیجنے کے لیے کہا تو حضرت عمر (رضی) حضرت عبد اللہ ابن مسعود (رضی) کو کوفا بھیجا اور کہاں کہ ان کا علم سب سے ذيادہ ہے۔
اکثر صحابہ اکرام دین سیکھنے کے لیے دوسرے صحابہ سے سوالات کیا کرتے تھے۔ جبکہ کسی صحابی کا کوئی بھی ایسا واقعہ نہیں ملتا جب ان میں آپس میں یہ اختلاتف ہوا ہو کہ دین سکھانے کا حق صرف اللہ کے رسول کو ہی حاصل ہے۔
کیا اللہ کے نبی کا کوئی ایسا قول ملتا ہے جس میں آپ نے اپنی احادیث پر اندھا دھند تقلید کرنے والے کو ترجیح دی ہے۔
فقہ کی کتابوں میں 80،000 سے ذائد مسائل ہیں جب کہ صحیح احادیثوں کی تعداد 15،000 کے قریب ہے کیا صحیح احادیثوں کی بنیاد پر ان سب کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔
کیا ہر صحیح حدیث پر عمل کرنا فرض عین ہے اور اس کا انکار کف؟
کس طرح کی صحیح احادیث پر عمل کیا جائے گا اور کن احادیثوں کو ترک کیا جائے گا؟
اگر کوئی شخص یہ کہے کہ مینے صحیح مسلم میں موطا کے حلال ہونے کی حدیث پڑھی ہے جبکہ دوسرا یہ کہے کہ صحیح بخاری میں اس کے منسوخ ہونے کی حدیث بھی موجود ہے تو کس کی بات مانی جائے؟ کیا ہر شخص اپنی مرضی کے مطابق عمل کرے گا جبکہ وہ کلام الاہی کی تعلیم سے ناواقف ہو۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے اگر وہ کسی عالم دین سے مشورہ کرے مثلا کسی اہل حدیث عالم سے تو کیا یہ کہا جائے گا کہ اس کی تقلید حرام ہے؟ کیا دین سمجھنے کے لیے اہل حدیث عالموں کے پاس لوگ نہیں آتے؟
کیا اہل حدیث حالم دین ہر آدمی کو صحیح حدیث کی کتاب اس کی ذبان میں تھما دیتے ہیں یا اسے اپنے الفاظوں میں سمجھاتے ہیں؟
اگر اپنے الفاظوں میں سمجھاتے ہیں تو کیوں؟
کیا دین کا کسی اہل علم سے سیکھنا اور سمجھنا حرام ہے؟
دین کو اپنے طور پر سمجھنے اور کسی اہل علم کی مدد نہ لینے کی شرعی دلیل کیا قرآن و احادیث سے ثابت ہے؟
کیا صحاح الستة کی تمام کتابوں کا انکار کفر کی علامت ہے؟
اگر ہاں تو کیا تمام احادیثوں پر عمل کیا جا سکتا ہے؟
کیا کسی حدیث سے یہ ثابت ہے کہ اللہ کے نبی نے رمضان کے پورے مہینہ قیام الیل کیا ہے؟
کیا کسی حدیث سے یہ ثابت ہے کہ اللہ کے نبی نے اپنی امت کو پابندی کے ساتھ رات کے پہلے حصہ میں قیام الیل یا تراویح پڑھنے کا حکم دیا ہو؟
کیا کسی حدیث سے یہ ثابت ہے کہ اللہ کے نبی نے صرف اور صرف احادیثوں پر عمل کرنے کے لیے کہا ہو اور احادیثوں پر عمل نہ کرنے والے کو کافر کے لقب سے نوازا ہو؟
کیا اللہ کے رسول نے اماموں کو اجرت پر رکھنے اور نماز پڑھانے کی کوئی حدیث بیان کی ہے؟
کیا کوئی اہل حدیث یہ ثابت کر سکتا ہے کہ اللہ سے اس کی محبت، اللہ سے اس کا تقوی، دین میں اس کی سمجھ، قیامت سے خوف، دنیا میں آجزی صحابہ اکرام سے زيادہ ہو سکتی ہے؟
اللہ کے رسول کی وفات کے بعد دین کہاں گیا؟
اگر صحابہ تک دین گيا تو اس کے بعد کہاں گيا؟
اگر صحابہ سے دین طابعین تک منتقل ہوا تو طابعین سے کہاں گیا؟
صحیح احادیثوں میں جن راویوں کا ذکر ہوا ہے انہوں نے دین کہاں سے سیکھا؟
کیا وہ تمام راوی دین سیکھ کر پیدا ہوئے تھے یا انہوں نے کسی اہل علم سے سیکھا؟
اگر راویوں نے دین کسی سے سیکھا تو وہ کون لوگ تھے اور انہوں نے دین کس سے سیکھا؟
کیا صحابہ اکرام، طابعین اور طبع طابعین کو نظر انداز کرنے کے بعد یہ امید کی جا سکتی ہے کہ راویوں نے دین صحیح لوگوں سے حاصل کیا؟ اگر ہاں تو اس کی کیا دلیل ہے کہ راوی صحیح ہیں اور صحابہ اکرام، طابعین اور طبع طابعین بھٹکے ہوئے؟
اگر ائمہ اربعہ میں دین کو سیکھنے یا سکھانے کی صلاحیت موجود نہیں تھی تو ان راویوں میں کہاں سے آئی جو ائمہ اربعہ کے شاگردوں کے شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں؟
کیا ہر شخص کو اس بات کی اجاذت دی جا سکتی ہے کہ وہ بنا کسی استاذ کے علم حاصل کرے جبکہ خود اللہ کے نبی نے صحابہ کو دین سکھایا اور صحابہ کے ذریعہ دین سکھانے کے لیے مدینہ کے اندر صفہ قائم کیا ہو؟
اپنا کلام اپنے نبی کو سکھانے کے لیے اللہ نے حضرت جبرائیل (علیہ) کو کیوں بھیجا؟ اللہ نے اپنا کلام اپنے نبی کو خود کیوں نہیں سکھایا؟
صرف علم کی بنیاد پر اللہ نے فرشتوں سے حضرت آدم (علی) کو سجدہ کیوں کروایا؟
اللہ کے گھر علم کی زيادہ قدر ہے یا عبادت کی؟
From: Naveed Ahmed <naveedahm44@yahoo.com>
To: "Yaadein_Meri@yahoogroups.com" <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>
Sent: Wednesday, 25 April 2012 1:23 PM
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Re: Naveed Ahmed, Imitation (taqleed), following the evidence (daleel) (www.islamqa.com)
From: Naveed Ahmed <naveedahm44@yahoo.com>
To: "Yaadein_Meri@yahoogroups.com" <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>
Sent: Saturday, April 21, 2012 3:52 AM
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Re: Naveed Ahmed, Imitation (taqleed), following the evidence (daleel) (www.islamqa.com)
waalikum assalam,
janab mohtaram abidi bahi bat itni sada or or asan fehm hai ke koi bhi insan asani say samjh sakta hai ke abu hanifa r.a kia kehana chaha rahy hain ,,, ab is bat ki ehmiat nahi hai ke ap ne or main ne ya kisi ne bhi un ki bat ka kia matlab lia hai yeh ab ap per or ham sab per depend kerta hai ke ham sab is bat ka mafhoom kia nikalty hain ,,
jaisa ke ap ne itni lambi chori fazool behs ker dali ,,, ap ki aisi tehreer hi dosorron ko mislead kerti hai ,,, warna bat tu bohat sada or aam fehm andaz main kahi gai hai
WALLAHU AALAMU !
From: Farrukh Abidi <farrukhabidi@yahoo.com>
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com; AHELUSUNNA@yahoogroups.com; aishah_ro@yahoogroups.com; americanmuslimbrotherhood@yahoogroups.com; american-muslims@yahoogroups.com; azad@masjidcouncilbd.org; FriendsMailz@yahoogroups.com; events_updates@yahoogroups.com; FriendzforAllah@yahoogroups.com; GeoIslam@yahoogroups.com; history_islam@yahoogroups.com; iemran11@yahoo.com; Islam_everywhere313@yahoogroups.com; islamcity@yahoogroups.com; islamicdialogue3@yahoogroups.com; jalwah@yahoogroups.com; Jhilmil_Taray@yahoogroups.com; khalidfazili@yahoo.com; khas@yahoogroups.com; Khatm-e-Nubuwwat@yahoogroups.com; kThe-Karachi-World@yahoogroups.com; MasjidNabwi@yahoogroups.com; MeraHumRaaz@yahoogroups.com; moderatemuslims@yahoogroups.com; Muslims_Network@yahoogroups.com; MuslimUmmat@yahoogroups.com; mustabeen_k@hotmail.com; notun_bangladesh@yahoogroups.com; Only-Quran-Hadith@yahoogroups.com; Overseas_Pakistanis@yahoogroups.com; PakistaniWriters@yahoogroups.com; plagpk@yahoogroups.com; public_awareness@yahoogroups.com; rahehidayat@yahoogroups.com; Revealing_the_truth@yahoogroups.com; sadqayyarasolallah@yahoogroups.com; sharibrudaulvi@yahoo.com; srshjk@yahoogroups.com; The-Karachi-World@yahoogroups.com; theonlytruthonearth@yahoogroups.com; to_know_about_islam@yahoogroups.com; ummatul-islam@yahoogroups.com; xcite@yahoogroups.com; yaadein_meri@yahoogroups.com; zafarbari@hotmail.com; zaminjafari@gmail.com
Cc: fawad.hannan@saipem.com; sword.of.allah.313@gmail.com; Zeeshan Haque <digitalshani@hotmail.com>; khaleq_hyd@yahoo.co.uk; discuss_islam_the_religion@yahoogroups.com; mohammedaqil@hotmail.com; bhai.syed2010@gmail.com; mohtashims@gmail.com
Sent: Friday, April 20, 2012 11:33 AM
Subject: [Yaadein_Meri] Re: Naveed Ahmed, Imitation (taqleed), following the evidence (daleel) (www.islamqa.com)
Assalaamu alaikum Brother Naveed! This is one of the dirty trick of the worst sect who called ahle hadith, wahabi and salafi, they use this saying of Imam e Aazam Abu Haneefa (Rahmatullahi alaihi) to mislead simple Muslims, and only ignorant people get trap in their dirty tricks. Read carefully what Imam e Aazam Abu Haneefa (Rahmatullahi alaihi) is saying and to whom he is talking? He is not saying this to such an ignorant people who don't even know the meaning of Hadith but name themself ahle hadith, not to such hatred people who hate sahabah (Radhiyallaho anhum) and the follower of Sahabah (Radhiyallaho anhum) but name themselves salafi. He is not saying to such an ignorant people who don't even know the difference between Hadith and Sunnah but think they are following Prophet (Sallallaho alaihi wasallam) He is not saying this to such ignorant people who don't even know how to read Quran, who cannot even say the word "ALLAH" with proper accent but arranging the gathering for dars e Quran and misleading Muslims Ummah. But…..He is saying this to very high level, qualified and pious scholars. So brother Naveed! Don't be fooled by this sect, I would say again that this sect which is colled "ahele hadith, salafi and wahabi" is the worst sect. Most of the people who are belong to this sect are very innocent minded people, they don't even know that the kuffar are working behind them and making them fool. Please disassociate from this sect, don't destroy your dunya and aakhirah. May Allah give all of us hidayah Farrukh Abidi --- On Fri, 4/20/12, Naveed Ahmed <naveedahm44@yahoo.com> wrote:
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment