بھائی نوید۔۔۔وعلیکم السلام۔۔ آپکی بات درست ہے، لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی جو نشانیاں ہمیں بتائی ہیں انکے مطابق اس دور میں لوگ بہت اچھا بولتے ہیں بہت اچھے الفاظ مین غلط ترین بات بھی بولتے ہین، اس سلسلے میں اگر آپ مولانا تقی عثمانی جو کراچی کے دارالعلوم کے شیخ الحدیث ہیں کی کتاب "تقلید کی شرعی حیثیت" کا مطالع فرمائیں تو وہاں آپ نوٹ فرمائینگے کہ وہ کتنے اچھے الفاظ استعمال کرکے ایک بدعت کو امت کے لئے لازمی قرار دے رہے ہیں، اپنی کتاب میں خود ہی "تقلید شخصی " کو بدعت ثابت کر رہے ہین اور پھر بھی پورا زور لگا رہے ہیں کہ یہ بے شک غیر شرعی کام ، لیکن ضروری ہے۔
میرے خیال میں صرف اچھا طریقہ ہی نہیں بلکہ کتاب و سنت(حدیث) سے دلائل کے ساتھ حق بات کرنا اُس سے بھی زیادہ ضروری ہے ۔ یہاں بھی آپ دیکھیں گے کہ لوگ بہت اچھے طریقے سے بات لکھتے ہین لیکن ہوتا اُس میں جھوٹ اور دھوکا ہی ہے۔
میرا چیلنج ہے کہ کوئی بھی شخص مجھے یہ بتا دے کہ وہ کس کے کہنے پر شخصی تقلید کر رہا ہے۔۔۔? اور کیوں کر رہا ہے تو بات بنی ہے لیکن آپ دیکھیں گے کہ سب لوگ ادھر اُدھر کی باتیں تو بہت کرینگے لیکن اصل موضوع پر گفگتو نہیں کرینگے
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: naveedahm44@yahoo.com
Date: Wed, 21 Mar 2012 22:04:29 -0700
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Ghous-e-Azam Kehna Jaiz Hay ::~
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Wednesday, March 21, 2012 1:23 AM
Subject: RE: [Yaadein_Meri] Ghous-e-Azam Kehna Jaiz Hay ::~

ASALAMUALIKUM ,
BEHAN ALLAH AP KE ILAM MAIN OR IZAFA KARY MAIN AP KI BAT SAY MUTTAFIQ HOON KE AGER HAM GALAT
AKAID OR AAMAL KI TARDEED OR US KA JAWAB QURAN O HADEES SAY DALEEL KI SURAT MAIN HIKAMAT KE
SATH DAIN GAY TU KOI WAJA NAHI KE SAMNEY WALA INSAN AP KI BAAT KO MAJBOOR NA HOO OR AGER
PHIR BHI WO US HAKEEKAT KO CHORE NAZAR ANDAZ KERTA HIA TU PHIR US KA ALLAH HI HAFIZ HAI
From: Musarat Jehan <musarat_jehan@hotmail.com>
To: "yaadein_meri @yahoogroups.com" <yaadein_meri@yahoogroups.com>
Sent: Wednesday, March 21, 2012 1:23 AM
Subject: RE: [Yaadein_Meri] Ghous-e-Azam Kehna Jaiz Hay ::~
بھائی عمران۔۔ غلط بات کا جواب دینے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ غلط بات کہنے والے کو براہ کہا جائے، جب آپ شکایت کر رہے ہیں کہ سامنے والا بغیر کسی ثبو یا دلیل کے بات کررہا ہے تو یہ ذمہ داری آپ پر بھی آتی ہے یہ اپ اسکا جواب ثبوت یا دلیل سے دیں اور اسکی بات کو رد کردیں۔ مقابلہ کریں بھاگنے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ علم حاصل کریں اور غلط عقائد و اعمال کی تردید با دلیل کریں یہی مطلوب ہے اور اسی کو امر بالمعروف اور نہیں عنالمنکر کہتے ہیں۔۔۔ ہمت مرداں مدد خدا
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: reehabimran@yahoo.com
Date: Tue, 20 Mar 2012 02:57:56 -0700
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Ghous-e-Azam Kehna Jaiz Hay ::~
To: Yaadein_Meri@yahoogroups.com
From: reehabimran@yahoo.com
Date: Tue, 20 Mar 2012 02:57:56 -0700
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Ghous-e-Azam Kehna Jaiz Hay ::~
phir wohi bakwas satrt quran ke eik eik ayet sabit karte he aur aap log ala hajrat ke aqwal woh bhi bina saboot ke piesh karte ho shame to u . pls. group essy jahilana emials na forwerd karein ya mujh ko is group se nikal dien shukriya
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment