ہمارے ہاں ایک سال بعد ایک لعنت آئی ہے ویلنٹائن ڈے کی!!
اگر کسی نوجوان سے پوچھیں کہ آپ نے اپنی گرل فرینڈ کو کیا گفٹ دیا خوشی سے بتائیں گے اور اگر پوچھیں کہ آپکی بہن کو کیاگفٹ ملا تو وہ دشمن جاں ھو جائیں گے تو عرض یہ ہے کہ عزیز اگر اپنی بہن پر برداشت نہیں تو کسی کی بہن کی جانب نظر کیوں اٹھاتے ہو؟
اس مغربی کلچر کی یلغار کا مقصد صرف اور صرف ہماری روحانی تباہی ہے تاکہ ھم بھی صرف اس مادی دنیا کے بھنور میں پھنس کر رہ جائیں
خدا ھمیں اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
از اشفاق احمد
No comments:
Post a Comment