Search This Blog

Friday, 20 January 2012

[Yaadein_Meri] Mujhe us KHUDA ki talash hai ...

 

 
On Thu, Jan 19, 2012 at 2:18 PM, *~*GuL PaRi*~* <gulfarzana8@gmail.com> wrote:
 
 
ye zara zara si baat pe,tarha tarha k azab kyun?
 اے نا سمجھ شاعر تجھے کیا معلوم کہ تیری ذرا سی بات کسی کے لیے کتنی تکلیف دہ ہے
کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری۔ اگر کوئی تمھارے ساتھ ظلم کرے تو کیا خدا اس سے نہ پوچھے؟
jo kisi se bhi khafa na ho mujhay us KHUDA ki talash he
اے نا سمجھ شاعر کیاتو یہ چاہتا ہے کہ اگر تو جوبھی ظلم کرے اپنی جان پر یا دوسروں کی جان پر، خدا اس پر خفا نہ ہو اور خاموش تماشائی رہے۔
اور اگر کوئی تم پر ظلم کرے تو؟ کیا پھر بھی خدا اس ظالم سے خفا نہ ہو؟کیا پھر بھی تو چاہے گا کہ خدا خاموش ہی رہے؟
 کیا پھر تو اس کی خاموشی کی شکایت نہیں کرےگا؟کیا تو خود کسی سے خفا نہیں ہوتا جو خدا کے خفا ہونے پر خفا ہے؟
اگر تجھے کوئی اور خدا مل سکتا ہے تو جاکر اس کا دامن پکڑ لے جو تجھ کو اللہ کی گرفت سے بچا سکے
آخر کار تجھے پلٹ کر اللہ ہی کی طرف ہی آنا ہے اور اپنے ہر عمل کا جواب دینا ہے
جو زندگی اللہ نے تجھے دی ہے تو اس کو اپنی مرضی سے گزارنا چاہتا ہے۔ صد حیف ہے تجھ پر
mujhe laghzashon pe har ghari koi tokta ha bar bar?
اے نا سمجھ شاعر جو تیری لغزشوں پر ٹوکتے ہیں وہ تیرے ہمدرد ہیں اور تیرا بھلا چاہتے ہیں
کیا تو اپنے والدین کو بھی اپنا دشمن سمجھتا ہے جو تیرا بھلا چاہتے ہوئے تجھے لغزشوں پر ٹوکتے ہیں؟
jissy ker k dil ko dukh na ho mujhay us GUNAH ki talash he
اے نا سمجھ شاعر تجھے گناہوں سے محبت کیوں ہے؟ کیا ابلیس کا بندہ ہے؟ہر گناہ پر عارضی طور پر دل کوخوشی ہوتی ہے
مگر پھر یہ ہمیشہ کے لیے روح اور ضمیر پر بوجھ بن جاتا ہے۔ اگر دل کی خوشی، سکون اور اطمینان چاہتے ہو تو صراط مستقیم کی طرف آو
اس راستے کی طرف جو نبی نے تجھے دکھایا ہے۔ ورنہ جہنم میں جاو سڑو ہمیشہ کے لیے
bina hamsafar k kab talak koi musafton main laga rahe?
اے نا سمجھ شاعر تجھے کہا تو ہے کہ نکاح کرو۔ اور نیک دیندار باحیا عورت سے شادی کرو۔
مگر تم نکاح کرتے نہیں اور ناجائز طریقے سے ادھر اُدھر منہ مارتے پھرتے ہو۔ پھر کیسے سچا ہمسفر ملے گا؟
jahan koi kisi se juda na ho mujhay us RAHH ki talash he
اے نا سمجھ شاعر یہ دنیا تو فانی ہے۔ اور ہمیشہ کی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ وہاں جو بھی ساتھی ہوگا وہ ہمیشہ ساتھ رہے گا
وہی راہ ہے جس میں کوئی جدا نہیں ہوگا۔مگر تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟
mujhe dekh ker jo aik nazar mere sare derd samajh sake
اے نا سمجھ شاعر ایسی ہستی دنیا میں تو بس ماں ہی ہوسکتی ہے۔تو بتا کہ تو کس قدر ماں کا قدردان اور خدمت گزار ہے؟
jo is qadar ho chara-gar mujhay us NIGAH ki talash he
اور چارہ گر تو صرف اللہ کی ذات ہے۔ وہی ہر انسان کے حالات جانتا ہے اور دیکھتا ہے
وہ ہمارے دلوں کا حال اور درد بھی جانتا ہے۔
وہ قادر مطلق ہے اور سب کچھ اس کے دستِ قدرت میں ہے
 تو پھر تُو اس کو چھوڑ کر کس کی نگاہ کی تلاش میں ہے؟

*****************************************
Aye mere 
RAB
 mein tujh ko pukar kar
kabhi 
mehroom nahi rahi


GuL PaRi    
   


           VU Club












 


 

__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment