واہ بہت خوب - بجا فرمایا ہے آپنے حضور کہ اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو تحفہ بھیجو - لیکن اگر ہوسکے تو ذرا اس ویلنٹائن ڈے کی حقیقت بھی معلوم کرنے کی زحمت گوارا کر لیجیے -(آپ کی آسانی کے لئے ایک مختصر سی تفصیل اس ای میل کے ساتھ منسلک کر دی ہے) - بس یونہی جو کچھ مغرب کی قوم کرے ہم بھی اسکوآنکھ بند کرکے اپنے ہاں درآمد کرلیں - جناب ہماری اور غیر مسلموں کی تہذیب میں بہت فرق ہے - ہماری قدریں اتنی گئی گزری نہیں کہ ہم اپنے ماں باپ اور بھی بہنوں کی سال میں بس ایک بار انکی خبر گیری کریں اور تحفہ دیں اور بقیہ پورے سال انکو پلٹ کر نہ پوچھیں جو کہ مغرب کا طریقہ کار ہے - جناب ویلنٹائن ڈے بے حیائی اور بد نظری کا دوسرا نام ہے- افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اگر ہماری سوچ کا یہی حال رہا تو کل ہمیں کرسمس، ایسٹر اور ہولی منا نے میں بھی کوئی عار نہیں ہوگا - بسنت تو ہم پہلے ہی بڑی دھوم دھم سے منا رہے ہیں- الله ہم پر اپنا رحم و کرم فرماے - آمین
From: Shahab Akhtar <shahab734@yahoo.co.uk>
To: "Yaadein_Meri@yahoogroups.com" <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>
Sent: Monday, February 11, 2013 9:58 PM
Subject: Re: [Yaadein_Meri] Valentine Day My Foot
I love Vel day.....
Log tu Pakistan may b upnay borhay maa baap ko edhi home chor atay hain..ustad! panchon ungliyan baraber nahe hoti...Vel Day per upnay maa baap behan bhayoon ko gift bhejo..zarori nahe k tum GF/BF ko tuhfay bhejo....
Humaray Nubi (PBUH)nay furmaya hay k"ayk dosray ko tuhofay bhejo ta k mohobat burhay"...
Regards
Shahab
Karachi Pakistan
__._,_.___
Reply via web post | Reply to sender | Reply to group | Start a New Topic | Messages in this topic () |
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment