for general information please
Asslamo Allaikum All,
Translation of a Fatwa from the Urdu Haqqforum, please feel free to check and then distribute as you wish.
http://www.haqforum.com/vb/showthread.php?18990-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
محترم مفتی عظیم معین صاحب۔۔اپکا علمی تعارف اور اساتذہ کی سند (شجرہ) جانا چاہتا ہوں۔
اسکے علاوہ ایک سوال پوچھنا ہے کہ بعض لوگ (اور ایک پولیس اہلکار نے بھی گشت(پیٹرولنگ) کے دوران بندہ سے یہی پوچھا تھا) پوچھتے ہیں کہ طالبان یا القاعدہ سے تعلق ہے تو بندہ کو سمجھ نہیں آتا کے کیا جواب دے۔۔کیونکہ بندہ کا مجاہدین سے قلبی لگاو اور تعلق کے علاوہ مجاہدین سے رابطے بھی ہوئے ہیں اور ہوتے رہتے ہیں البتہ کسی سے باقاعدہ ملاقات یا ملنا جلنا نہیں ہوا۔۔تو بندہ اکثر لوگوں کے اس سوال کا جواب نفی میں دے دیتا ہے۔۔لیکن بندہ کی غیرت گوارا نہیں کرتی کے مجاہدین سے لاتعلقی کا اظہار کرے کیونکہ نفی میں جواب دینا ایک طرح سے غلظ بیانی بھی لگتا ہے۔۔شرعی اور دینی مصلحت کے حساب سے کیا جواب دینا چاہے؟

Asslamo Allaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh,
Dear Respected Mufti Azeem Moeen Saheb, I would like a brief Academic introduction and Sanad (shajrah) of your teachers.
Furthermore, I would like to ask another question which is that some people (and a patrolling police officer did ask this humble servant) if we have a connection with Taliban or Al-Qaeeda and this humble servant doesn't understand how to respond because this humble servant in addition to having good feelings towards Mujahideen also has some acquaintances (past and present) although doesn't have any personal dealings or meetings with anyone. Therefore (personal) Ghayrah doesn't allow me to admit disconnection from the Mujahideen and replying in the negative also appears to be a (form of) deceit. So according to Islamic & Shariah expediency, how should one respond?
Wa Alaikumus Salam Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh,
In response to your query, this servant is a humble student who completed his Darse-Nizami from Ma'had Al-Khaleel Al-Islami (Bahdurabad, Karachi) which is founded and run by Hazrat Maulana Muhammad Yahya Madani (HA) who is the Khaleefa of Hazrat Shaykhul-Hadeeth [(Maulana) Muhammad Zakariya Kandhalwi (RA)] and then completed Takhasus (Ifta) from Hazrat Maulana (Mufti) Muhammad Shahid (HA) who is also the Khaleefa of Hazrat Shaykhul-Hadeeth [(Maulana) Muhammad Zakariya Kandhalwi (RA)] and this servant also has the spiritual connection with the former.
After completing Darse-Nizami I engaged in teaching at Ma'had Al-Khaleel Al-Islami (Bahdurabad, Karachi) and after Takhasus (Ifta) engaged in teaching at Ma'had Ash-Sahakh Zakariyya Lil-Iftaa wal-Irshaad (Karachi) and both continue to this day. Studies of Hadeeth were completed under various teachers at Ma'had Al-Khaleel Al-Islami (Bahdurabad, Karachi) and Ijaza of Ahadeeth were granted by various well known Ulama such as Hazrat (Maulana) Saleemullah Khan Saheb (HA), Hazrat (Maulana) Salim Qasmi Saheb (HA) who is the son of Hazrat (Maulana) Qari Tayyab Saheb (RA), Hazrat (Maulana) Arshad Madani Saheb (HA) who is the son of Hazrat (Maulana) Hussain Ahmed Madani (RA), Hazrat (Mufti) Taqi Usmani Saheb (HA), Hazrat (Mufti) Rafi Usmani Saheb (HA) and others.
In Aqaid, this humble servant has the same beliefs which are written in Al-Muhannad Alal Mufannad by Hazrat (Maulana) Khaleel Ahmed Saharunpuri (RA).
The answer to the second question is that to disassociate oneself from such a question will not be tantamount to a lie or a sin, however feelings based on Ghayrah should be what you are experiencing.
جناب کے استفسار پر عرض ہے کہ بندہ ناچیز ایک ادنی طالب علم ہے جس نے درس نظامی کی تکمیل معہد الخلیل الاسلامی بھادرآباد کراچی سے کی تھی جس کے مہتمم اور بانی ہیں حضرت مولانا محمد یحییٰ مدنی صاحب دامت برکاتھم خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی نور اللہ مرقدہ ۔۔۔اور تخصص فی الفقہ الاسلامی کیا حضرت مولانا مفتی محمد شاہد صاحب دامت برکاتہم کے زیر سایہ جو کہ حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ ہی کے ایک اور خلیفہ ہیں۔۔۔۔ اول الذکر سے بندہ کا اصلاحی تعلق بھی ہے۔۔۔ بعد فراغت درس نظامی متصل معہد الخلیل الاسلامی میں تاحال خدمت تدریس پر مامور ہوں اور بعد فراغت تخصص فی الفقہ الاسلامی معہد الشیخ زکریا للافتاء والارشاد میں بھی خدمت تدریس بندہ کے ذمہ رہی ہے۔۔۔ باقی حدیث شریف سبقا سبقا اساتذہ معہد الخلیل الاسلامی سے ہی پڑھی اور اجازت حدیث مشاہیر میں سے حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتھم حضرت مولانا سالم قاسمی صاحب دامت برکاتھم ﴿صاحبزادہ حضرت مولانا طیب قاسمی صاحب﴾ اور حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب﴿صاحبزادہ حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی صاحب دامت برکاتھم﴾ و حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ومفتی رفیع عثمانی صاحب وغیرھم سے
ہے۔۔۔
جملہ عقائد جو المھند علی المفند مولفہ حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری رحمہ اللہ میں منقول ہیں وہ بندہ کے ہیں۔۔
دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ ایسے سوالات کے جواب میں اظہار لاتعلقی کرنے سے نہ ہی جھوٹ ہو گا اور نہ ہی کسی قسم کا گناہ۔۔ باقی غیرت مندی کا تاثر یہی ہونا چاہئے جو آپ محسوس کرتے ہیں۔۔فقط

__._,_.___
Reply via web post | Reply to sender | Reply to group | Start a New Topic | Messages in this topic (1) |
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment